عدالت کے حکم پر تحریک انصاف کےگرفتار رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچا دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری بکتربند گاڑی میں موجود ہیں۔جسٹس میاں …
Read More »Pakistan
چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کا فیصلہ، پارلیمنٹ میں تحریک منظور
پارلیمنٹ نے چیف جسٹس پاکستان کے خلاف ریفرنس لانےکا اصولی فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے خلاف ریفرنس کو حتمی شکل دینے کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائےگی جس میں مختلف جماعتوں کےارکان شامل ہوں گے جبکہ کمیٹی کی تشکیل کا اختیار اسپیکر قومی …
Read More »عثمان بزدار 19 مئی کو اینٹی کرپشن پنجاب میں طلب
اینٹی کرپشن پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو 19 مئی بروز جمعہ کو طلب کر لیا۔ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق 2018 کے عام انتخابات کے کاغذات نامزدگی میں عثمان بزدار کا ذاتی گھر اور پلاٹ 14 کنال اراضی …
Read More »بلوچستان میں فوج، پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔وفاقی کابینہ نے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعینات کرنے کی منظوری دی، بلوچستان حکومت نے فوج کی تعیناتی کیلئے ریکوزیشن بھجوائی تھی، پاک فوج سول انتظامیہ …
Read More »حکومت کو قرضوں میں جنوبی کوریا سے ریلیف مل گیا
حکومت کو قرضوں میں جنوبی کوریا سے ریلیف مل گیا۔اعلامیے کے مطابق جنوبی کوریا نے ایک کروڑ 91 لاکھ ڈالر سے زائد قرض کی ادائیگی مؤخر کردی ہے اور اب جنوبی کوریا کو ادائیگی 6 سال کی مدت میں کی جائے گی۔اعلامیے میں کہا گہا ہے کہ جی 20 قرض …
Read More »آئی ایس آئی دفتر پر حملہ کرنے والے پی ٹی آئی شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ
فیصل آباد میں آئی ایس آئی دفتر پر حملہ کے مرکزی ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔حملہ آوروں میں علی افضل ساہی، فیض اللہ کموکا، صاحبزادہ حامد رضا اور بلال اشرف بسرا کو مرکزی ملزم قرار دے دیا گیا ہے، ان پر آرمی ایکٹ …
Read More »ٹی وی چینلز کسی بھی ریاستی ادارے کیخلاف مواد نشر نہ کرنےکو یقینی بنائیں: پیمرا
پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ہدات کی ہےکہ ٹی وی چینلز کسی بھی ریاستی ادارے کے خلاف مواد نشر نہ کرنےکو یقینی بنائیں۔پیمرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ آئین کے آرٹیکل 19 کے تحت آزادی اظہار اور تقریر ہر شہری کا بنیادی حق ہے …
Read More »القادر ٹرسٹ کرپشن کیس: لاہور ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور
لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت 23 مئی تک منظور کرلی۔لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت پر درخواست کی سماعت ہوئی۔بشریٰ بی بی نے القادر ٹرسٹ کیس …
Read More »قومی سلامتی کمیٹی کااہم اجلاس کل طلب
: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دن 3 بجے ہوگا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی امن و امان کی صورتحال پر غور ہوگا، اجلاس میں مسلح افواج کی قیادت اور حکام …
Read More »جی ایچ کیو پر حملے میں ملوث 76 شرپسند گرفتار، 17 مقدمات درج
راولپنڈی کے سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) خالد ہمدانی نے کہا ہے کہ جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) پر حملے میں ملوث 76 شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گيا جبکہ 17 مقدمات درج کیے گئے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی پی او راولپنڈی کا کہنا تھاکہ پُرتشدد مظاہروں کے دوران سب …
Read More »