قومی سلامتی کمیٹی کااہم اجلاس کل طلب

Share

: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دن 3 بجے ہوگا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی امن و امان کی صورتحال پر غور ہوگا، اجلاس میں مسلح افواج کی قیادت اور حکام شریک ہوں گےقومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں 9 مئی کے پرتشدد واقعات پر بریفنگ دی جائےگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar