Pakistan

سریلی آواز منور سلطانہ کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے

سریلی آواز کی مالکہ معروف گلوکارہ منور سلطانہ کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے، منور سلطانہ نے کئی فلموں کیلئے گیت گائے اور ملی نغموں میں اپنی آواز کا جادو جگا کر اسے امر کر دیا۔منور سلطانہ 8 نومبر 1924ء کو لدھیانہ میں پیدا ہوئیں انہوں نے فلمی …

Read More »

سرکاری ملازمین کیلئے محکمہ کالجز میں آن لائن درخواست دینے کا نظام متعارف

محکمہ کالجز سندھ نے این او سی کے حصول اور کسی بھی چھٹی کیلئے آن لائن درخواست دینے کا نظام متعارف کرا دیا۔سیکرٹری کالجز سندھ احمد بخش ناریجو کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ شاداب حسین نے اساتذہ اور نان ٹیچنگ سٹاف کیلئے آن لائن این او سی کے …

Read More »

گرفتار بلدیاتی نمائندوں کو ووٹ ڈالنے کیلئے لایا جائے: الیکشن کمیشن کا چیف سیکرٹری سندھ کو خط

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں گرفتار بلدیاتی نمائندوں سے متعلق چیف سیکرٹری سندھ کو خط لکھ دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکرٹری سندھ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں گرفتار منتخب بلدیاتی نمائندوں کو پروڈکشن آرڈر کے تحت ووٹ ڈالنے کے …

Read More »

کچے میں پنجاب پولیس کا آپریشن، 12 ڈاکو ہلاک

پنجاب پولیس کا کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن 60 ویں روز میں داخل ہوگیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 2 ماہ کے دوران آپریشن میں 12ڈاکو ہلاک اور 8 سے زائد زخمی ہوئے ہیںترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ آپریشن کے دوران کچے کے 26 ڈاکوؤں نے سرنڈر کیا اور …

Read More »

القادر ٹرسٹ کرپشن کیس : پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام رجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیلات نیب نے حاصل کرلیں

محکمہ ایکسائز پنجاب نے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے نام رجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیل نیب کو بھجوا دی۔ذرائع محکمہ ایکسائز کے مطابق نیب کو بھجوائی گئی تفصیلات کے مطابق سب سے زیادہ 22 گاڑیاں فرحت شہزادی کے نام پر رجسٹرڈ ہیں۔محکمہ ایکسائز کے …

Read More »

بجٹ آئی ایم ایف کی شرائط کےمطابق تیار کیا جائے، وزیراعظم نے ہدایات جاری کردیں

وزیراعظم شہباز شریف آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق بجٹ بنانے کے خواہشمند ہیں جسکے لئے انہوں نے وزارت خزانہ کو ہدایات جاری کر دی ہیں،جاری ہدایات میں وزارت خزانہ سے کہا ہے کہ وہ آئندہ بجٹ میں یقینی بنائیں کہ آئی ایم ایف کے طے شدہ معیارات کی …

Read More »

سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج کرے گا ۔تین رکنی بنچ ساڑھے 11 بجے کیس کی سماعت کرےگا، بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں۔درخواست گزاروں نے سپریم …

Read More »

کروڑ پتی بھکاری سے پولیس نے بھیک کے7لاکھ چھین لئے، عدالت کا اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر کا حکم

جڑانوالہ میں مظفر نامی بھکاری سے پولیس اہلکاروں نے 7 لاکھ چھین لئے، مظفر اپنی رقم کی واپسی کے لیے عدالت جا پہنچا، عدالت کی جانب سے بینک سٹیٹمنٹ منگوائی گئی تو بھکاری 3 کروڑ کا مالک نکلا، عدالت نے اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا مظفر …

Read More »

لکھ پتی عثمان بزدار ارب پتی کیسے بن گئے؟ نیب نے سراغ لگا لیا

قومی احتساب بیورو کی تحقیقات کے بعد حیرت انگیز طور پر ابق وزیراعلی ٰعثمان بزدار کے اثاثے اچانک7لاکھ روپے سے بڑھ کر2ارب روپے کےہو گئے۔عثمان بزدارکے اثاثوں میں 2ہزار700کنال زمین، 15 پلاٹ، ڈیڑھ کروڑکی نئی گاڑیاں اور بینک بلینس شامل ہیں۔ دستاویزات کے مطابق 2017میں عثمان بزدار کے اثاثوں کی …

Read More »

رحیم یار خان میں لڑکا لڑکی نے ٹرین کی زد میں آکر خودکشی کرلی

رحیم یار خان کے علاقے پیر شہیداں میں نوجوان لڑکا اور لڑکی ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔افسوس ناک واقع تھانہ صدر کے علاقے پیر شہیداں کے قریب پیش آیا، پولیس کے مطابق اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے لڑکے اور لڑکی کی عمر 18سے 20 سال کے درمیان …

Read More »
Skip to toolbar