رحیم یار خان میں لڑکا لڑکی نے ٹرین کی زد میں آکر خودکشی کرلی

Share

رحیم یار خان کے علاقے پیر شہیداں میں نوجوان لڑکا اور لڑکی ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔افسوس ناک واقع تھانہ صدر کے علاقے پیر شہیداں کے قریب پیش آیا، پولیس کے مطابق اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے لڑکے اور لڑکی کی عمر 18سے 20 سال کے درمیان تھی، دونوں کزن تھے اور ایک دوسرے کو پسندکرتے تھے۔پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق دونوں شادی کے خواہشمند تھے، اس واقعے پر مبینہ خودکشی سمیت پر ہرپہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہے

Check Also

ایل این جی نہ ملنے سے لوڈ شیڈنگ بڑھنے اور بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ

Share اسلام آباد میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی …