سوئزرلینڈسےتعلق رکھنے والے سیاح چترال کےپہاڑوں میں پھنسے تو پولیس نے بروقت ریسکیو کر لیا۔اطلاعات کے مطابق امنڈیو نامی سیاح سطح سمندر سے تقریبا 6550 فٹ بلند لوئر چترال کے اورغوچ کے پہاڑی ٹریک سے کیلاش وادی رمبور جا رہے تھے جب ان سے رابظہ منقطع ہوا۔چترال: جب پولیس نے …
Read More »Pakistan
صدر مملکت نے 3 صوبوں کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔صدر مملکت نے سردار سلیم حیدر خان کو بطور گورنر پنجاب، فیصل کریم کنڈی کی بطور گورنر خیبر پختونخواہ اور جعفر خان مندو خیل کی بطور گورنر بلوچستان تعیناتی کی منظوری …
Read More »چترال گھومنے آئی امریکی خاتون سے ہوٹل مالک کی شادی
چترال کے انور علی نے امریکی خاتون کلیئر اسٹیفن سے نکاح کرلیا۔آویئرانٹرنیشنل رپورٹ کے مطابق دلہا انور ولی کا تعلق اپر چترالی علاقے بونی سے ہے جب کہ انور علی پولو کے نامور کھلاڑی اور کھوار زبان کے شاعر بھی ہیں۔انور علی نے میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں بتایا …
Read More »پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنےکی درخواست سماعت کیلئے مقرر
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگیا، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر 8 مئی کو تین رکنی بینچ سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کے لیے تین رکنی بینچ تشکیل دیا، جو جسٹس …
Read More »: فیض آباد دھرنا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 6 مئی کو سماعت کرے گا۔عدالت عظمیٰ نے متعلقہ فریقن کو نوٹس جاری کر دیے۔حکومت کی جانب سے فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ عدالت پیش کی جائےگی۔
Read More »رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں مزید توسیع کر دی گئی
سندھ کابینہ نے رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کردی۔وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں گزشتہ کابینہ اجلاس کے منٹس منظور کیے گئے۔ سندھ کابینہ کی سپریوبند، خدابخش واہ خیرپورمیں مرمتی کام کی منظوری دے دی۔علاوہ ازیں سندھ کابینہ نے …
Read More »سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف عہدے سے مستعفی ہوگئے
سیکرٹری الیکشن کمیشن پاکستان ( ای سی پی ) ڈاکٹر آصف حسین نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد عمر حمید دوبارہ سیکریٹری الیکشن کمیشن تعینات کردیے گئے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق جمعرات کے روز سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹرآصف حسین اپنے عہدے سے مستعفی ہوئے جبکہ الیکشن کمیشن نے سید …
Read More »امریکہ کو پاکستان میں فوجی اڈے دینے کی خبروں پر دفتر خارجہ کی وضاحت جاری
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے پاکستان کی جانب سے امریکہ کو اڈے دینے کی قیاس آرائیوں پر کہا ہے کہ ان میں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے بیان …
Read More »وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی اور پہلی خاتون وزیرِ اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔امریکی سفیر نے عوام دوست پراجیکٹس پر تیزی سے عمل کرانے پر وزیرِ اعلیٰ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ کی عوامی …
Read More »ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، ہم دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان ایئر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے …
Read More »