سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ اور190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے عدالت میں توشہ خانہ اور190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت کی الگ الگ درخواستیں دائرکی گئی ہیں۔دائردرخواست میں احتساب …
Read More »Pakistan
خیبر پختونخوا میں سیاسی اجتماعات پر خود کش حملوں کا خدشہ، اسلام آباد میں خاتون بمبار کی اطلاع
خیبر پختونخوا میں سیاستدانوں اور سیاسی اجتماعات پر خود کش حملوں کے خدشے کے پیش نظر تھیرٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے، جبکہ اسلام آباد میں سیکیورٹی صورت حال پر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کو 23 سے 26 جنوری تک بند کردیا گیا ہے۔بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ترجمان نے …
Read More »افغان ڈرائیورز کو مہلت، طورخم بارڈر کھول دیا گیا
طورخم کی سرحدی گزرگاہ کو 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کے لئے کھول دیا گیا، جس کے بعد افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ہوگئی۔کسٹم ذرائع کے مطابق افغان ڈرائیورز کو سفری دستاویزات بنانے کےلئے 31 مارچ تک مہلت دی گئی ہے، یکم اپریل سے بغیر سفری دستاویزات …
Read More »سپریم جوڈیشل کونسل ن نے تحقیقات کیے بغیر ہی عہدے سے ہٹا دیا، سابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی
اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ اُن کے پاس ٹھوس ثبوت موجود ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید نے ان کی رہائش گاہ پر 2018ء میں دو مرتبہ ملاقات کی تھی۔، ثاقب نثار سے کمیشن بنانے کیلیے کہا تھا،خط میں لکھا میرے …
Read More »دھند سے آج بھی درجنوں پروازیں منسوخ، موٹرویز بند
شدید دھند کے باعث حد نظر صفر ہونے پر لاہور سے کراچی تک موٹرویز کو ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا آج بھی 30 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ حدِ نظر محدود ہونے کی وجہ سے 4 غیر ملکی پروازیں متبادل ایئر پورٹ منتقل کر دی گئیں۔شارجہ سے …
Read More »ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان آنے کا اعلان، رواں ہفتے سفیروں کو بھی واپس بھیجنے پر اتفاق
پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال میں بہتری آنے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور ایران نے دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کے بعد اس …
Read More »کراچی میں مذید بارش کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات کے میٹرولوجسٹ ڈاکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج مختلف مقامات پر کہیں بوندا باندی اور کہیں ہلکی بارش ہوئی، جوکہ بارش کا ایک نارمل کا اسپیل تھا۔ڈاکٹر سردار سرفراز نے کہا کہ آج کراچی میں تیز ہواؤوں کے باعث بادل برسے۔انہوں نے بتایا کہ …
Read More »خاتون خودکش بمبار کی اطلاع، اسلام آباد کی کئی یونیورسٹیاں بند
اسلام آباد کے نواح میں رات گئے سکیورٹی اداروں نے سرچ آپریشن کیا، اور سیکورٹی خدشات کے باعث اسلام آباد کی متعدد یونیورسٹیز کو بند کردیا گیا۔این ڈی یو، قائداعظم، ائیر اور بحریہ یونیورسٹییز سیکورٹی خدشات کے باعث بند کردی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق حملوں کی منصوبہ بندی کالعدم تنظیم …
Read More »پل سے لاش لٹکتی لاش نے وفاقی دارالحکومت میں کھلبلی مچا دی
اسلام آباد میں فیصل ایونیو پر پل سے ایک لاش لٹکتی پائی گئی ہے، جس کی شناخت 30 سالہ عمر شہام کے نام سے ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق عمر شہام آئی نائن ون کا رہائشی ہے۔اطلاع ملنے پر تھانہ آبپارہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کردیں۔ذرائع کا …
Read More »آج پھر اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج پھر آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور سائفر کیس کی سماعت میں ہوگی، گزشتہ سماعت پر مزید پانچ گواہوں کے بیانات قلمبند کیے گئے تھے۔سائفرکیس میں مجموعی طور پر 15 گواہان کے بیانات قلمبند کئے جاچکے ہیں، اہم گواہ عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم …
Read More »