پل سے لاش لٹکتی لاش نے وفاقی دارالحکومت میں کھلبلی مچا دی

Share

اسلام آباد میں فیصل ایونیو پر پل سے ایک لاش لٹکتی پائی گئی ہے، جس کی شناخت 30 سالہ عمر شہام کے نام سے ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق عمر شہام آئی نائن ون کا رہائشی ہے۔اطلاع ملنے پر تھانہ آبپارہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کردیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ مبینہ طور پر خودکشی معلوم ہوتا ہے۔

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …