لاہور ہائیکورٹ نے ڈرائیونگ کرنے والے کم عمر بچوں کو عدالتوں میں پیش کرنے سے روک دیا، عدالت نے ڈرائیونگ کرنے والے کم عمر بچوں کو رہا کرنے سے متعلق ایس ایچ اوز کو احکامات جاری کردیے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ …
Read More »Pakistan
سانحہ 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 8 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت ہوئی جبکہ جج عبہر گل نے پولیس …
Read More »فیض آباد دھرنا کمیشن: فواد حسن فواد نے بیان قلمبند کروادیا
فیض آباد دھرنا کمیشن کے اجلاس میں نگراں وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے کمیشن کو بیان قلمبند کروادیا۔فیض آباد دھرنا کمیشن کے اجلاس کی صدارت ڈاکٹر اختر علی شاہ نے کی، اجلاس میں نگراں وفاقی وزیر فواد حسن فواد نے پیش ہوکر اپنا بیان قلمبند کروایا۔ذرائع کے …
Read More »بشریٰ بی بی اور عمران خان کو میں نے کئی بار قابلِ اعتراض حالت میں دیکھا، ملازم خاور مانیکا کا عدالت کے روبرو بیان
سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر انتہائی سنگین الزامات لگاتے ہوئے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے ذاتی ملازم لطیف نے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا ہے اپنے تحریری بیان میں لطیف نے عدالت کے روبرو بتایا کہ …
Read More »روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزید کمی
انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کی کمی ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 27 پیسے کمی ہوگئی، اور انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت 284.25 روپے ہوگئی۔دوسری جانب اسٹاک ایکس چینج میں بھی کاروبار کا مثبت آغاز …
Read More »بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے ملازم کا غیر شرعی نکاح کیس میں بیان قلمبند
سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے عدت میں نکاح کے خلاف کیس میں خاور مانیکا کے گھریلو ملازم نے اپنا بنای قلمبند کرادیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، سول جج قدرت اللہ نے سماعت …
Read More »موہنجوداڑو میں اسٹوپا سے 2 ہزار سال پُرانے سکے دریافت
پاکستان میں آثار قدیمہ کے ماہرین نے موہنجو داڑو کے تاریخی مقام پر بدھ مت کے ایک اسٹوپا کے کھنڈرات سے تانبے کے سکوں کا انتہائی نایاب ذخیرہ دریافت کیا ہے، خیال کیا جاتا ہے کہ یہ ذخیرہ 2 ہزار سال سے زائد پرانا ہے۔ماہرین کے مطابق سکے اور مزارجسے …
Read More »اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تیزی، 100 انڈیکس میں 212 پوائنٹس کا ضافہ
اسٹاک ایکسچینج 100انڈیکس 212 پوائنٹس اضافے سے 62 ہزار700 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، اور 100 انڈیکس 212 پوائنٹس اضافے سے 62 ہزار 700 پوائنٹس پر پہنچ گیا
Read More »بجلی صارفین کو اوور بلنگ کرنے والی کمپنیوں کی تفصیلات سامنے آگئی
ملک بھر میں بجلی صارفین کو 30 دن سے زائد عرصے کی بلنگ کرنے والی نجی کمپنیوں اور ڈسکوز کی تفصیلات سامنےآگئی۔نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی انکوائری کمیٹی کی تحقیقات میں سامنے آیا کہ ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) نے جولائی میں 57 لاکھ سے زائد صارفین کو 30 …
Read More »پشاور میں نجی اسکول کے قریب دھماکا، 2 بچے زخمی
پشاور میں ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے میں 2 بچے زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا بارودی مواد پھٹنے سے ہوا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا نجی بینک اور اسکول کے قریب ہوا، جس کے بعد …
Read More »