Pakistan

کراچی میں پولیس اہلکار کا قتل، ملزم کی گرفتاری کے لئے انٹرپول سے مدد کا فیصلہ

راچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کے مفرور ملزم خرم نثار کی گرفتاری کے لیے قانونی عمل شروع کر دیا ہے۔ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ کا کہنا ہے کہ ہم ڈی جی پاسپورٹ کو پاسپورٹ کی منسوخی کے لیے لکھ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایف …

Read More »

آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری وزارت دفاع کو بھیج دی, آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ جی ایچ کیو نے آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری وزارت دفاع کو بھیج دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے وزارت دفاع کو جی ایچ کیو سے سمری …

Read More »

نئے آرمی چیف کی تعیناتی:سمری وزیراعظم ہاؤس کوموصول

پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پر تقرری سے قبل وزیراعظم ہاؤس کو سمری موصول ہو گئی ہے۔ اس فہرست میں سب سے سینئر لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کا. نام ٹاپ پر موجود ہے، سرکاری دستاویزات کے مطابق 29 نومبر کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئر مین جوائنٹ …

Read More »

کراچی پولیس اہلکار کے قتل کاملزم خرم سویڈن فرار

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کے ملزم کا امیگریشن ریکارڈ سامنے آگیا ۔امیگریشن پر تصویر بنواتے ہوئے ملزم نے خود کو پراعتماد ظاہر کیا۔ملزم نے بیرون ملک فرار ہونے کےلیے مقتول پولیس اہلکار سوئیڈش پاسپورٹ کا استعمال کیا۔ امیگریشن ریکارڈ کے مطابق ملزم خرم کی امیگریشن …

Read More »

اومنی گروپ پر پلی بارگیننگ کا الزام لگانے پرعمران خان کو 9 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

اومنی گروپ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو 9 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔عمران خان کی جانب سے اومنی گروپ کی نیب سے پلی بارگین اور سابق صدر آصف زرداری کے ساتھ کاروباری معاملات سے متعلق الزام پر اومنی گروپ نے 9 ارب روپے ہرجانے اور غیر …

Read More »

پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پرتعیناتیاں، وزیراعظم،آرمی چیف اور وزیردفاع کی اہم ملاقات

ے پاک فوج میں اہم تعیناتیوں پر مشاورت کے لئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایوان وزیراعظم میں وزیر اعظم شہباز شریف سےاہم حتمی ملاقات کی ہے. وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف کی ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ تک جاری رہی ہے ۔ اس ملاقات میں آرمی چیف …

Read More »

آمدن سےزائداثاثہ جات کیس،احتساب عدالت نےاسحاق ڈارکےخلاف کارروائی ختم کردی

مسلم لیگ نواز کے رہنما اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں احتساب عدالت نے کارروائی ختم کر دی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے گزشتہ روز محفوظ کیا ہوا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ترمیمی ایکٹ کے بعد …

Read More »

قابل اعتراض مواد کی موجودگی،گیارہویں جماعت کی عمرانیات پر پابندی عائد

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر قابل اعتراض مواد کی بنیاد پر پابندی عائد کر دی۔ایم ڈی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ ڈاکٹر فاروق منظور کے جاری کردہ بیان کے مطابق انہوں نے گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر قابل اعتراض مواد کی بنیاد …

Read More »

اے ایس ایف کی ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی، منشیات سمگلرگرفتار

ایئرپورٹس سکیورٹی فورسز نے ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جدہ جانے والے مسافر سے 2.200 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کر لی گئی، مسافر محمد الیاس اور اس کی اہلیہ نے آئس ہیروئن بیگ میں موجود پولیتھین پیکٹس میں مہارت سے چھپا رکھی تھی۔حکام کے مطابق اے ایس ایف …

Read More »

اداروں میں بغاوت پر اکسانےکاالزام، شہبازگل پر فردجرم کی کارروائی 3 دسمبر تک مؤخر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام سے متعلق کیس میں شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 3 دسمبر تک مؤخر کر دی ہے کرتے عدالت نے شہباز گل اور عماد یوسف کی درخواستوں پر آئندہ سماعت پر دلائل کی …

Read More »
Skip to toolbar