کراچی پولیس اہلکار کے قتل کاملزم خرم سویڈن فرار

Share

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کے ملزم کا امیگریشن ریکارڈ سامنے آگیا ۔امیگریشن پر تصویر بنواتے ہوئے ملزم نے خود کو پراعتماد ظاہر کیا۔ملزم نے بیرون ملک فرار ہونے کےلیے

مقتول پولیس اہلکار

سوئیڈش پاسپورٹ کا استعمال کیا۔ امیگریشن ریکارڈ کے مطابق ملزم خرم کی امیگریشن صبح 4 بج کر 11 منٹ ہوئی جبکہ غیرملکی پرواز صبح 6 بج کر 35 منٹ کے بجائے 7بج کر 18 منٹ پر روانہ ہوئی۔

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *