Pakistan

پاکستان کو نئے ویرینٹ کیخلاف کووڈ ویکسین امریکا سے چند دنوں میں ملے

پاکستان کو چند دنوں میں امریکا سے فائزر کی نئی کووڈ 19 کی ویکسین مل جائے گی۔وفاقی حکام کےمطابق امریکا سے کووڈ ویکسین کی 2 لاکھ ڈوزز کی آمد چند دنوں میں متوقع ہے، نئی فائزر کووڈ ویکسین کی مزید 3 لاکھ ڈوزز بھی اسی مہینے مل جائیں گی۔وفاقی حکام …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی منظوری

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم نے آئندہ 15 روز کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کی منظوری دی ہے۔ذرائع کے مطابق انوار الحق کاکڑ نے آئندہ 15 روز کےلیے مٹی کا …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈی آئی خان میں حملہ

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈیرہ اسماعیل خان میں حملہ ہوا ہے۔ترجمان مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر انٹر چینج پر فائرنگ کی گئی، ابتدائی معلومات کے مطابق مولانا فضل الرحمان حملے میں محفوظ …

Read More »

جنید خان انڈر 19 ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

قومی کرکٹر اور سابق فاسٹ بولر جنید خان کو پاکستان انڈر 19 ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اعلامیے کے مطابق جنید خان انڈر19 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ہونگے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق موجودہ کوچ ریحان ریاض خاندانی مصروفیات کے …

Read More »

سال2023 میں سندھ رینجرز نے 7 ہزار سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا

سال 2023 میں سندھ رینجرز نے ہائی پروفائل ملزمان سمیت 7 ہزار سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا ، قومی خزانے کو اربوں روپے کا فائدہ بھی پہنچایا۔ فرائض کی انجام دہی کے دوران 3 رینجرز جوان شہید اور 11 زخمی ہوئے۔سال 2023 میں جہاں جرم کا ارتکاب ہوا وہاں …

Read More »

پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک

باجوڑ کے علاقے بٹوار میں پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز نے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق باجوڑ کے علاقے بٹوار میں پاک افغان سرحد پر تین دہشت گردوں کی نقل و حرکت دیکھی گئی۔سکیورٹی فورسز نے فائرنگ …

Read More »

گڈو پاور پلانٹ میں آتشزدگی، ملک کے کئی حصوں میں بجلی کی سپلائی معطل

گڈو پاور پلانٹ کشمور کے ٹرانسفارمر میں ہوئےدھماکے اور آتشزدگی سے ہائی ٹرانسمیشن لائنیں ٹرپ کر گئیں، جس کے باعث ملک کے کئی حصوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی۔ذرائع کے مطابق شدید دھند کے باعث بجلی بحالی کا کام بھی شروع نہ ہوسکا۔گڈو تھرمل پاور ہاؤس میں آگ …

Read More »

آواران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، اس دوران ہوئی جھڑپ میں پانچ دہشتگرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آواران کے علاقے مشکئی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا …

Read More »

آج رات 12 بجتے ہی ہوائی فائرنگ، تیز آواز میوزک بجائے پر سزا اور جرمانوں کا اعلان

رات 12 بجتے ہی ملک بھر میں سال نو کا جشن شروع ہوجائے گا ایسے میں اگر آپ فائرنگ کرتے ہوئے پکڑے گئے تو آپ پر دفعہ 337 ایچ ٹو لگے گی جس کے تحت سزا تین ماہ قید اور جرمانہ ہوسکتا ہے۔اور اگر قتل کا جرم ثابت ہوگیا تو …

Read More »

سندھ اور پنجاب میں شدید دھند کے باعث پروازیں متاثر

سندھ اور پنجاب کے متعدد علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث کئی پروازیں متاثر ہوگئی ہیں۔دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے، موٹروے ایم ون صوابی سے برہان تک اور موٹروے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند کی گئی ہے۔موٹروے …

Read More »
Skip to toolbar