پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی منظوری

Share

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم نے آئندہ 15 روز کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کی منظوری دی ہے۔ذرائع کے مطابق انوار الحق کاکڑ نے آئندہ 15 روز کےلیے مٹی کا تیل 2 روپے 19 پیسے فی لیٹر سستا جبکہ لائٹ ڈیزل آئل 1 روپے 11 پیسے مہنگا کرنے کی منظوری دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar