جنید خان انڈر 19 ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

Share

قومی کرکٹر اور سابق فاسٹ بولر جنید خان کو پاکستان انڈر 19 ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اعلامیے کے مطابق جنید خان انڈر19 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ہونگے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق موجودہ کوچ ریحان ریاض خاندانی مصروفیات کے باعث ورلڈکپ کےلیے دستیاب نہیں۔جنید خان نے حال ہی میں اسلام آباد ریجن کی بھی کوچنگ کی تھی۔ اس ٹیم نے حنیف محمد ٹرافی جیتی ہے۔جنید خان نے 107 انٹرنیشنل میچز میں 189 وکٹیں حاصل کیں

Check Also

عوام کو ریلیف دینا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم شہباز شریف

Share وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف دینا میری اولین ترجیحات …