Pakistan

مراد سعید عدالت میں پیش ہونے کی بجائے الیکشن سے دستبردار ہو گئے

روپوش پی ٹی آئی رہنماء مراد سعیدعام انتخابات سے دستبردارہوگئے۔پشاور ہائیکورٹ میں کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران مراد سعید کے وکیل نے عدالت کوبتایا کہ انہوں نے ٹکٹ واپس کیا ہے۔گزشتہ روز پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم، جسٹس اعجاز انوراورجسٹس صاحبزادہ اسداللہ پرمشتمل بینچ نے …

Read More »

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 2روز کے لیے مقدمات کی سماعت سے رخصت لے لی

چیف جسٹس قاضیٰ فائزعیسیٰ آئندہ دو روز کے لیے مقدمات کی سماعت سے رخصت لیتے ہوئے چیمبر ورک کریں گے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس 18 اور 19 جنوری کو اپنے چیمبر میں ہی اہم امور سرانجام دیں گے۔مصروفیات کی بناء پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کابینچ ڈی لسٹ کر …

Read More »

انٹر بینک: امریکی ڈالر مذید سستا ہوگیا

آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے کم ہو کر 280 روپے 5 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 280 روپے 10 پیسے کا تھا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان دیکھنے …

Read More »

عدت میں نکاح کیس:عمران خان کی فائل چیف جسٹس عامر فاروق کو منتقل

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے بشریٰ بی بی سے عدت میں نکاح کے کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست کی فائل چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھجوا دی۔عدالت نے کہا کہ اس نوعیت کا ایک کیس پہلے ہی چیف جسٹس …

Read More »

دہشتگردی کے خاتمےکیلئے ایران سے رابطہ جاری رکھیں گے، پاکستان مخاصمت بڑھانے کا خواہشمند نہیں: ترجمان دفترِ خارجہ

ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ایران سے رابطہ جاری رکھیں گے، پاکستان کسی سے مخاصمت بڑھانے کا خواہش مند نہیں۔اسلام آبادمیں دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ انٹیلی جنس …

Read More »

پنجاب میں دھند کے باعث 14 پروازیں منسوخ، موٹرویز بند

پنجاب میں دھند کے باعث 14 پروازیں منسوخ کردی گئیں جب کہ 3 پروازوں کو متبادل ائیرپورٹس پر منتقل کردیا گیا۔ائیر پورٹ ذرائع کا بتانا ہے کہ لاہور اور سیالکوٹ ائیرپورٹس پر پروازوں کی لینڈنگ اور ٹیک آف میں دشواری کا سامنا ہے جب کہ ملک کے مختلف ائیرپورٹس کی …

Read More »

مظفرگڑھ: دُلہا اور دلہن کا پولیس اسٹیشن میں فوٹو شوٹ

مظفرگڑھ میں دُلہا اور دلہن نے ماڈل تھانہ سٹی کی عمارت میں فوٹو شوٹ کروایا۔اس حوالے سے دُلہا عبدالصمد کا کہنا ہے کہ تھانہ سٹی کی خوبصورت عمارت دیکھ کر ایس ایچ او سے فوٹو شوٹ کی اجازت لی۔عبدالصمد نے کہا کہ ایس ایچ او نے اجازت دی، فوٹو شوٹ …

Read More »

ضمانت ضبط کا نیا قانون: امیدواروں سے جمع 64 کروڑ واپس نہیں ہونگے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے 28 ہزار سے زائد امیدواروں سے فیس کی مد میں قومی خزانے کے لیے 64 کروڑ 70 لاکھ روپے سے زائد جمع کرلیے ۔کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے امیدواروں سے وصول کی جانے والی فیس …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو ناہل قرار دے دیا

بانی پی ٹی آٸی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری عدالت نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست خارج کر دی جسٹس علی باقر نجفی ک سربراہی میں تین رکنی بنچ نے فیصلہ سنایابانی پی ٹی آٸی نے حلقہ این اے 89 اور این اے …

Read More »

پاکستان کا ایران سے اپنے سفیر کو واپس بلانے اور ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنےکا اعلان

ترجمان وزارت خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے تہران میں موجود اپنے سفیر کو بھی واپس بلالیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان سفارتی دوروں کو روکا جارہا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاکستان نے اپنے فیصلے سے ایرانی …

Read More »
Skip to toolbar