Pakistan

سرمایہ کاری کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس، آرمی چیف کا حکومتی اقدامات کا بھرپور ساتھ دینے کا عزم

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑکی زیرصدارت سرمایہ کاری کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں 24 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ آرمی چیف نے پاک فوج کی جانب سے حکومتی اقدامات کا بھرپور ساتھ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔ جب کہ وزیر اعطم نے امید ظاہر …

Read More »

بلوچستان :کول پور کمپلیکس آپریشن، 3 دن میں 24 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بلوچستان کے علاقے مچ اور کول پور کمپلیکس پر دہشت گردوں کے حملے کی تفصیلات جاری کر دیں۔آئی ایس پی آر کے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق کلیئرنس آپریشن کے دوران گزشتہ 3 دن میں 24 دہشت گرد …

Read More »

دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور سابقہ خاتونِ اول بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواست نمٹانے پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔چیف جسٹس عامر فاروق کی جانب سے 16 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا گیا ہے۔تحریری …

Read More »

مراد سعید اور زبیر خان نیازی اشتہاری قرار

لاہورکی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے مراد سعید اور زبیر خان نیازی کو اشتہاری قرار دے دیا۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج نوید اقبال نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے دونوں ملزمان کو مسلم لیگ ن کے آفس جلانے کے مقدمے میں اشتہاری قرار دیا ہے۔پولیس …

Read More »

فوج نہ تو گنتی میں شامل ہوگی نہ پولنگ عملے کی ذمہ داری سنبھالے گی

انتخابات 2024کے حوالے سے سول آرمڈ فورسز اورافواجِ پاکستان کی ڈپلوائمنٹ سے متعلق اہم معلومات سامنے آگئیں۔عام انتخابات 2024 میں آئین پاکستان کے آرٹیکل 245 کے تحت افواج پاکستان آئین پاکستان کے آرٹیکل 245 کےتحت الیکشن کے انعقاد میں معاونت کرتے ہوئے متعلقہ علاقوں میں تھرڈ ٹیئر کے طور پر …

Read More »

سانحہ 9 مئی کے 7 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں کل تک توسیع

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے 7 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں کل (3 فروری ) تک توسیع کردی۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کے مقدمات میں سابق چیئرمین پی ٹی …

Read More »

الیکشن سے قبل قومی ایئر لائن کی نجکاری کا عمل مکمل کرنے کا فیصلہ

نگراں حکومت نے عام انتخابات سے قبل قومی ایئر لائن کی نجکاری کے معاملے کو حتمی شکل دینے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ نگراں حکومت ڈیل مکمل کرکے جائے گی۔ نئی حکومت کے پاس اس ڈیل کو صرف منظور کرنے کا آپشن رہ جائے گا۔ یہ بات متعلقہ نگراں وفاقی …

Read More »

عمران خان ، بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 44 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے۔واضح رہے کہ 1 روز قبل توشہ خانہ کیس میں …

Read More »

امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید اضافہ

کاروبار کے آغاز میں آج انٹر بینک میں ڈالر 18 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 18 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 48 پیسے کا تھا۔اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحانپاکستان اسٹاک …

Read More »

ممنوعہ بورکے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر مکمل پابندی عائد

وفاقی وزارت داخلہ نے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر مکمل پابندی عائد کردی۔وزارت داخلہ نے ممنوعہ بورکےاسلحہ لائسنس کےاجراء پرپابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلحہ لائسنس کے اجراء پرپابندی فوری اور تاحکم ثانی لگی رہے گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ اسلحہ لائسنس کے اجراء …

Read More »
Skip to toolbar