ممنوعہ بورکے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر مکمل پابندی عائد

Share

وفاقی وزارت داخلہ نے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر مکمل پابندی عائد کردی۔وزارت داخلہ نے ممنوعہ بورکےاسلحہ لائسنس کےاجراء پرپابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلحہ لائسنس کے اجراء پرپابندی فوری اور تاحکم ثانی لگی رہے گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی عوامی مفاد میں لگائی گئی ہے۔

Check Also

گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کے دوران جنید اکبر کو گرفتار کرلیا گیا، بیرسٹر گوہر

Share پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ …