الیکشن کمیشن نے محمود خان اچکزئی کی صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی ۔الیکشن کمیشن نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا، تحریری فیصلے میں الیکشن کمیشن نے کہا کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات 8 فرروی کو منعقد ہو چکے آئین کے مطابق 30 دن کے …
Read More »Pakistan
ثناء جاوید کی شعیب ملک کے ساتھ نئی تصویریں جاری
پاکستانی معروف ٹی وی و فلم اداکارہ ثناء جاوید نے شوہر، معروف کرکٹر شعیب ملک کے ہمراہ نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویروں میں اس جوڑی کو بے حد جذباتی اور ہنستے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ان تصویروں میں …
Read More »صدارتی انتخاب: صوبائی اسمبلیوں میں تیاریاں مکمل
صدارتی انتخاب کے لیے ہونے والی پولنگ کے حوالے سے صوبائی اسمبلیوں میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔سندھ اسمبلی کے ایوان کو صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ اسٹیشن قرار دے دیا گیا۔سیکریٹری اسمبلی کے مطابق سندھ اسمبلی کی عمارت الیکشن کمیشن کے حوالے کردی گئی ہے جہاں صدارتی انتخاب کے …
Read More »سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 4 ددہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے …
Read More »صدر عارف علوی نے 3 ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 3 ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی جبکہ جسٹس نعیم اخترافغان کی بطور جج سپریم کورٹ تعیناتی کی منظوری دی گئی۔ایوان صدر کے اعلامیے کے مطابق صدرعارف علوی نے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس نعیم اختر افغان کی بطور جج سپریم کورٹ …
Read More »سانحہ 9مئی کیسز کی سماعت کرنے والے انسداد دہشتگردی عدالت کے ایڈمن جج او ایس ڈی مقرر
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر مقدمات کی سماعت کرنے والے لاہور کی انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت کے جج محمد نوید اقبال کو کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد نے عہداہ سنبھالتے ہی پہلا تبادلہ کر دیا، 9 مئی کے کیسز کی …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے، چیف جسٹس
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے۔سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ فوجی …
Read More »محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔محمکہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 9 مارچ کو بلوچستان میں داخل ہوگا، یہ مغربی ہوائیں 11 مارچ تک ملک کے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لیں گی جب کہ مغربی ہواؤں کا …
Read More »آرمی چیف کا آواران کا دورہ، شہدا کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آواران (بلوچستان) کا دورہ کیا، اس موقع پر آرمی چیف کو سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔آرمی چیف کو بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے کاوشوں اور صوبے میں زراعت …
Read More »جسٹس ملک شہزاد احمد نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا
جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا۔گورنر پنجاب نے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان سے حلف لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔تقریب میں سینئر وکلاء اور دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی۔حلف اٹھانے کے بعد چیف …
Read More »