مودی حکومت نے 370 سال بعد تاج محل کو پراپرٹی ٹیکس اور پانی کا بل بھیج دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی حکومت کی جانب سے تاج محل کو پراپرٹی کا ٹیکس ایک کروڑ 40 لاکھ اور پانی کا بِل تقریباً ایک کروڑ روپے بھیجا ہے جبکہ آگرہ …
Read More »Entertainment
کروڑپتی روسی خاتون نے جیون ساتھی کی تلاش کےلیے اشتہاری بورڈز آویزاں کرادئیے
کروڑ پتی روسی خاتون نے اچھے جیون ساتھی کی تلاش کیلئے درجنوں بل بورڈز پر اشتہار لگوا دئیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے روس پر پابندیاں عائد ہے جس کے باعث روس بھر میں دیگر ایپس کے ساتھ ساتھ ڈیٹنگ ایپس ناقابل استعمال ہیں …
Read More »شعیب ملک کےبغیر ثانیہ مرزا فیفا ورلڈ کپ دیکھنے قطر پہنچ گئیں
فیفا ورلڈ کپ کا ارجنٹائن اور کروشیا کے مابین ہونے والا پہلا سیمی فائنل میچ دیکھنےکے لیے بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزاقطر پہنچ گئیں۔قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور ٹینس سٹار نے اپنے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر فٹبال کے میچ سے لطف اندوز ہونے کی تصاویر شیئر کیں۔ اس …
Read More »اداکار فردوس جمال کینسر کی تشخیص کے بعد ہسپتال میں زیر علاج
پاکستان کے سینئر اداکار فردوس جمال میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے جس کی تصدیق ان کے بیٹے اداکار حمزہ فردوس نے گزشتہ شب کی۔انسٹاگرام پر والد کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں بتایا کہ ‘میرے والد کا کینسر کا علاج شوکت خانم میں چل رہا …
Read More »ثانیہ مرزا سےعلیحدگی، شعیب ملک جواب دینے سےگریزاں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ایک بار پھر اہلیہ، بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے علیحدگی سے متعلق پھیلی افواہوں پر جواب دینے سے گریز کیا ہے۔حال ہی میں کرکٹر شعیب ملک نے یوٹیوب پر ’کرکٹ پاکستان‘ کے لیے انٹرویو دیا۔ اس دوران انہوں نے …
Read More »لیڈی گاگا کےکتوں کے اغوا کیلیے رکھوالے پر فائرنگ کرنےوالے کو 21 برس قید کی سزا
امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے نایاب کتے چرانے کے لئے ان کے رکھوالے کو گولی مارنے والے ملزم کو 21 سال قید کی سزا سنادی گئی۔گزشتہ برس 24 فروری کو لاس اینجلس کی ہالی ووڈ اسٹریٹ پر جیمز ہارورڈ جیکسن نامی شخص نے معروف گلوکارہ لیڈی گاگا کے 3 …
Read More »دیس میں نکلا ہوگا چاند کی بھارتی چائلڈ اسٹار ہنسیکا موٹوانی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں
بھارتی ٹی وی ڈرامے ’دیس میں نکلا ہوگا چاند‘ کی چائلڈ اسٹار ہنسیکا موٹوانی اپنے دوست اور بزنس پارٹنر سہیل کتھور کے ساتھ گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ماضی کی مشہور چائلڈ فنکار اداکارہ کی شادی کی شاندار تقریب راجستھان کے شہر جے پور میں واقع منڈوٹا فورٹ اینڈ …
Read More »جنوبی افریقہ کے صدر کا چوری سکینڈل میں استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ
جنوبی افریقہ کی خفیہ جاسوس ایجنسی کے سابق عہدے دار نے پولیس میں شکایت درج کرائی تھی کہ صدر رامافوسا نے 4 ملین ڈالر کی سرکاری رقم شمال مشرقی جنوبی افریقہ کے فالا فالا میں واقع اپنے فارم میں صوفے کے کشن میں حکام سے چھپائی ہوئی ہے۔تحقیقات ہونے پہ …
Read More »بل گیٹس نانا ابو بنیں گے، جینیفر گیٹس
مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس کی بیٹی جینیفر گیٹس نے سوشل میڈیا پر جَلد ماں بننے کی خوشخبری سنادی ہے۔جینیفر گیٹس نے اپنے شوہر نائل نصر کے ساتھ تصویر شیئر کی، انہوں نے اس پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ وہ جَلد …
Read More »ٹی وی اور تھیٹر کے نامور اداکار اسماعیل تارا کراچی میں انتقال کر گئے
اسٹیج اور ٹی وی کے نامور فنکار اسماعیل تارا انتقال کرگئے۔اسماعیل تارا کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ اسماعیل تارا نے متعدد ڈراموں، فلموں اور تھیٹر میں لازوال کردار ادا کیے۔ان کے معروف ترین کامیڈی شوز میں ‘ففٹی ففٹی’ سب سے نمایاں ہے۔ انہیں بہترین کامیڈین کے متعدد …
Read More »