چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔بشریٰ بی بی اور نگراں بنی گالہ انعام خان کی مبینہ آڈیو کی گفتگو سامنے آئی ہےبشریٰ بی بی مبینہ آڈیو میں توشہ خانہ کی چیزوں کی تصاویر کھینچنے پر برس رہی ہیں۔بشریٰ …
Read More »Crime
پرائمری سےکالج تک نصاب میں ترجمے کے ساتھ قرآن پاک شامل کرنےکی درخواست مسترد
سندھ ہائی کورٹ نے پرائمری سے کالج تک نصاب میں ترجمے کے ساتھ قرآن پاک شامل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ نے اس حوالے سے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ آئین میں عدلیہ، مقننہ اور انتظامیہ کے درمیان توازن رکھا گیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے …
Read More »اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت, سماعت 19 دسمبر تک ملتوی
اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا۔اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کے متنازع ٹویٹ کے کیس کی سماعت …
Read More »اعظم سواتی کےجوڈیشل ریمانڈمیں 14 روز کی توسیع, وکلاء کو ملاقات کی اجازت
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سینیٹراعظم سواتی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روزہ کی توسیع کرتے ہوئے وکلا کو ملاقات کی اجازت دیدی۔اسلام آباد کی مقامی عدالت میں اعظم سواتی کیس کی سماعت ہوئی، سینیٹر اعظم سواتی کو عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، پی ٹی آئی سینیٹر کی …
Read More »توشہ خانہ کیس سماعت کیلئے مقرر، عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گیا
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ کیس سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں الیکشن کمیشن کی عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔الیکشن کمیشن کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج …
Read More »پنجاب: 8 سالوں میں کوئی بھی آئی جی پولیس 8 ماہ سےزیادہ نہ چل سکا
سپریم کورٹ میں پنجاب پولیس میں تبادلوں کے کیس کی سماعت ہوئی، پنجاب پولیس نے تبادلوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروادی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ 8 سال سے پنجاب میں کوئی آئی جی 8 ماہ سے زیادہ نہ چل سکا، اس دورانیے میں پنجاب میں 12 آئی جی …
Read More »عمران خان کانیا توشہ خانہ سیکنڈل: اربوں کے نایاب زیورات، کوڑیوں میں خریدنےکا انکشاف
چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ سے اربوں کے زیورات کی کوڑیوں کے بھاؤ مبینہ خریداری کا نیا سکینڈل منظر عام پر آگیا۔سرکاری تحائف توشہ خانہ کے حوالے کرنے کے بجائے وزیراعظم ہاؤس میں ہی رکھے گئے، کم طے کی گئی …
Read More »افغانستان:ایک ہی روز میں زنا،چوری و دیگر الزامات میں 20 افراد کو سرعام کوڑوں کی سزا
افغان طالبان حکومت نے ایک ہی دن میں مبینہ زنا، چوری اور دیگر جرائم میں ملوث 20 افراد کو سرعام کوڑے مارے گئے ہیں۔ جنوبی صوبے ہلمند کے گورنر کے ترجمان محمد قاسم ریاض نے کہا ہے کہ دارالخلافہ لشکرگاہ کے سپورٹس سٹیڈیم میں ان افراد کو کوڑے مارے گئے …
Read More »اسپیکرقومی اسمبلی کی اسمبلی رکنیت ختم کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
سپیکر قومی اسمبلی اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام پر دائر ہونے والی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کیلئے مقرر کر لی۔قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام کے حوالے سے سپیکر قومی اسمبلی کیخلاف شہری کی دائر …
Read More »جعلی پینشن اسکینڈل میں ملزمان کے بینک اکاؤنٹس کےفرانزک کا حکم
کراچی کی احتساب عدالت نے 3 ارب 20 کروڑ روپے کے جعلی پینشن اسکینڈل کے ملزمان کے بینک اکاؤنٹس کا فرانزک کرانے کا حکم دے دیا۔سابق ڈپٹی سیکریٹری فنانس سمیت 84 ملزمان کے خلاف ریفرنس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔عدالت سے شریک ملزم ریاض کھوسو سمیت 17 ملزمان …
Read More »