اینٹی کرپشن ٹیم تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو لے کر گوجرانوالہ پہنچ گئی۔چودھری پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن ریجنل آفس منتقل کر دیا گیا، چودھری پرویز الٰہی کو آج رات یہیں رکھا جائے گاسابق وزیر اعلیٰ پنجاب سے مقدمہ کے حوالے سے …
Read More »Crime
پانامہ پیپرز : 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئے درخواست 7 سال بعد سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پانامہ پیپرز میں شامل 436 پاکستانیوں کےخلاف تحقیقات کیلئے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی درخواست 7 سال بعد سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔جسٹس سردارطارق مسعود اورجسٹس امین الدین خان پرمشتمل بینچ 9 جون کو سماعت کرے گا۔امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی درخواست پراٹارنی …
Read More »چوہدری پرویز الٰہی گجرات کرپشن کیس میں بری، گوجرانوالہ کیس میں گرفتار
لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پی ٹی آئی صدر پرویز الٰہی کو گجرات میں ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے کیس سے بری کردیا۔ جبکہ اینٹی کرپشن پنجاب نے گوجرانوالہ میں ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کرنے کے مقدمے میں دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے، اینٹی کرپشن پولیس سخت سکیورٹی …
Read More »چیف جسٹس عمر عطا بندیال ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مل کر سپریم کورٹ کے باغ میں پودے لگائے
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال اور سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے شجرکاری مہم میں حصہ لیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے باغ میں پودے لگائے ، اس دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس …
Read More »اگر عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہوا تو وزیر اعظم کو بلاؤں گا،جسٹس کیانی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ لوگ پولیس اور رینجر کی وردیوں میں بندے اٹھا رہے ہیں اور کسی کو پرواہ ہی نہیں، اگر عمل درآمد نہ ہوا تو وزیر اعظم کو بلاؤں گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج سابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر …
Read More »آرمی تنصیبات پرحملوں میں مطلوب مراد سعید کی گرفتاری کیلئے پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا
آرمی تنصیبات پر حملوں اور دیگر دہشت گردی کے مختلف مقدمات میں انتہائی مطلوب تحریک انصاف رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے لیے خیبر پختونخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما و سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے پی، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو دہشت …
Read More »نجم ثاقب پیش نہ ہوئے تو وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے، پارلیمنٹ تحقیقاتی کمیٹی
آڈیو لیکس پر پارلیمنٹ کی تحقیقاتی کمیٹی نے عدم حاضری پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب اور ان کے دو ساتھیوں کی طلبی کے سمن جاری کردئیے۔ قومی اسمبلی کی آڈیو لیکس کمیٹی کے سربراہ اسلم بھوتانی نے کہا کہ اگر تینوں افراد اگلی پیشی پر …
Read More »ظل شاہ قتل کیس میں پی ٹی آئی سربراہ کی عبوری ضمانت میں 6 جون تک توسیع
) لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی عبوری ضمانت میں 6 جون تک توسیع کردی۔ظل شاہ قتل کیس میں پی ٹی آئی سربراہ عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے عدالت پہنچے، لاہور ہائیکورٹ نے تفتیشی افسر کو گاڑی میں ہی بیان قلمبند …
Read More »چوہدری پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کردیا گیا
پولیس نے پی ٹی آئی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کردیا۔اینٹی کرپشن پولیس سخت سکیورٹی میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو لے کر ضلع کچہری پہنچی۔ سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے کمرہ عدالت میں بیٹے راسخ الٰہی سے بھی ملاقات …
Read More »تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کو کرپشن مقدمات میں گرفتار کر لیا گیا
صدر تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس نے چودھری پرویز الٰہی کی رہائشگاہ اور قریبی سڑک کا گھیراؤ کر رکھا تھا، پولیس نے چودھری پرویز الٰہی کی گاڑیوں کو ظہور الٰہی روڈ کے گول چکر پر ناکے پر گھیرے میں لے کر انہیں گرفتار کر لیا …
Read More »