پانامہ پیپرز : 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئے درخواست 7 سال بعد سماعت کیلئے مقرر

Share

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پانامہ پیپرز میں شامل 436 پاکستانیوں کےخلاف تحقیقات کیلئے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی درخواست 7 سال بعد سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔جسٹس سردارطارق مسعود اورجسٹس امین الدین خان پرمشتمل بینچ 9 جون کو سماعت کرے گا۔امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی درخواست پراٹارنی جنرل سمیت دیگرفریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے گئے ہیں، سراج الحق نے 2016 میں پانامہ پیپرز میں شامل 436 پاکستانیوں کےخلاف تحقیقات کی درخواست دی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar