اینٹی کرپشن ٹیم چودھری پرویزالٰہی کو لے کر گوجرانوالہ پہنچ گئی

Share

اینٹی کرپشن ٹیم تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو لے کر گوجرانوالہ پہنچ گئی۔چودھری پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن ریجنل آفس منتقل کر دیا گیا، چودھری پرویز الٰہی کو آج رات یہیں رکھا جائے گاسابق وزیر اعلیٰ پنجاب سے مقدمہ کے حوالے سے پوچھ گچھ بھی کی جائیگی، اس وقت اینٹی کرپشن کے ریجنل آفس کے باہر پولیس نے سکیورٹی سخت کر دی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar