پولیس سروس سے تعلق رکھنے والے افسر جاوید اکبر ریاض کو ڈی جی نیب اسلام آباد مقرر کر دیا گیا۔جاوید اکبر ریاض کو ڈی جی نیب اسلام آبادمقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق جاوید اکبر ریاض کو 3 سال کے لیے ڈی جی نیب …
Read More »Crime
لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل کر کے اینٹی کرپشن پنجاب کو نوٹس جاری کردیا
لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیئے ۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے سماعت کی۔عدالتِ عالیہ نے اینٹی کرپشن کو وارنٹِ گرفتاری پر تمام کارروائی سے روک دیا اور اینٹی کرپشن کی تفتیشی …
Read More »براڈ شیٹ انکوائری کیس سابق چیئرمین نیب نوید احسن کو ایف آئی اے نےدوبارہ طلب
براڈ شیٹ انکوائری کیس میں ،سابق چیئرمین نیب نوید احسن دوبارہ طلب کر لیا گیاایف آئی اے نے لیگل کنسلٹنٹ نیب احمر بلال صوفی کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ واضح رہے کہ دونوں افراد کو اس سے پہلے بھی 11 اور 12 اکتوبر کو بھی طلب کیا …
Read More »بلوچستان کی جیلوں میں سزائے موت کے 60 قیدی پھانسی کےمنتظر
محکمہ جیل جات بلوچستان حکام کا کہنا ہے کہ صوبے کی جیلوں میں 60 قیدی سزائے موت کے منتظر ہیں۔بلوچستان کے 5 قیدیوں کی رحم کی آخری اپیلیں آرمی چیف کے پاس ہیں۔ محکمہ جیل حکام کے مطابق سزائے موت کے 29 قیدیوں کی نظرثانی کی درخواستیں بلوچستان ہائیکورٹ میں …
Read More »لاہور پولیس افسران کے تبادلے کردئیے گئے
صوبائی دارالحکومت لاہور کے 6 تھانوں میں انچارج انویسٹی گیشن کے تقرر و تبادلے. کر دیئے گئے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل نے احکامات جاری کر دئیے۔ سب انسپکٹر گوہر اقبال انچارج انویسٹی گیشن رائیونڈ سٹی تعینات،انسپکٹر محمد بوٹا انچارج انویسٹی گیشن مصطفٰی آباد،سب انسپکٹر صفدر علی انچارج …
Read More »فنڈز کی کمی یا کچھ اور؟ رنگ روڈ لاہور پٹرولنگ پولیس کا گشت بند
پٹرولنگ پولیس ذرائع کے مطابق نگ روڑ لاہور پولیس نے پٹرولنگ گاڑیوں کو اچانک گشت کرنے سے روک دیا گیا،رنگ روڑ پولیس نے پٹرولنگ گاڑیوں،بریک ڈاون اور لفٹر کے پٹرول کارڈ بند کر دیئے اور دفتری سٹاف کو بھی پٹرول کارڈ استعمال کرنے سے روک دیا گیا۔ رنگ روڑ پولیس …
Read More »سابق وزیراعلی عثمان بزدار کےکارخاص طاہر خورشید کو کروڑوں کی کرپشن میں کلین چٹ
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے کارخاص اور سابق پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید کو اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے کروڑوں روپے کےمبینہ کرپشن کے مقدمات میں کلین چٹ دیدی گئی ہے یہ بات قابل ذکر ہے کہ ینٹی کرپشن پنجاب طاہر خورشید کو کرپشن کیسز میں متعدد بار …
Read More »وزیراعظم کے صاحبزادے حاضر ہوں، سپریم کورٹ کا اخبار میں اشتہار شائع کرنے کا حکم
سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب طلبی کے نوٹس کی عدم تعمیل پر وزیراعظم کے صاحبزادے پنجاب حمزہ شہباز شریف کی طلبی کا اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے لاہور ہائیکوٹ کے فیصلے کیخلاف نیب اپیل پر سماعت کی، …
Read More »تین درندہ صفت افراد کا خاتون سےگینگ ریپ، زندہ جلا ڈالا
سفاکانہ جرم کا یہ واقعہ جنوبی افریقہ کے قصبے کمبرلی میں پیش آیااور پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا جب 3 انسانی بھیڑیوں نے اپنی نوعیت کے ایک المناک اور ہولناک واقعے میں 30 سالہ ایک خاتون کے ساتھ زیادتی کی اور اسے زندہ جلا دیا۔ برطانوی میڈیا کے …
Read More »نوری آباد:مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی 12بچوں سمیت 17 افراد جاں بحق
موٹروے پولیس کے مطابق کراچی کے قریب ایم نائن موٹروے پر نوری آباد کے علاقے میں ایک مسافر کوچ میں آتشزدگی کے نتیجے میں 12 بچوں سمیت 17 افراد جاں بحق جبکہ 16 زخمی ہو گئے ہیں۔صوبائی وزیر اطلاعات اور ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے …
Read More »