خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت کے تھانے برگئی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔لکی مروت پولیس کے مطابق واقعے میں 4 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔لکی مروت پولیس کا کہنا ہےکہ دہشت گردوں نے تھانہ برگئی …
Read More »Crime
ارشد شریف کیس: جے آئی ٹی نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی پختونخوا سے معلومات حاصل کرلیں
سینیئر صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے اسپیشل جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کا چھٹا اجلاس ہوا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسپیشل جے آئی ٹی نے ڈی آئی جی (سی ٹی ڈی) خیبرپختونخواجاویداقبال سے معلومات حاصل کیں۔ترجمان نے بتایا کہ جے آئی ٹی نے فارنزک …
Read More »امریکی لڑاکاطیارہ رن وے پر گر کرتباہ
امریکی ریاست ٹیکساس میں فوجی جنگی طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کا طیارہ ایف-35 بی نیول ایئر اسٹیشن ٹیکساس میں کچھ دیر ہوا میں معلق رہنے کے بعد اچانک …
Read More »فرانس میں 8منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 5 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک
فرانس میں 8منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 5 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر لیون کی ایک کثیرالمنزلہ عمارت میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی …
Read More »بشری بی بی کی توشہ خانہ سے متعلق ایک اور ویڈیو لیک ہوگئی
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔بشریٰ بی بی اور نگراں بنی گالہ انعام خان کی مبینہ آڈیو کی گفتگو سامنے آئی ہےبشریٰ بی بی مبینہ آڈیو میں توشہ خانہ کی چیزوں کی تصاویر کھینچنے پر برس رہی ہیں۔بشریٰ …
Read More »پرائمری سےکالج تک نصاب میں ترجمے کے ساتھ قرآن پاک شامل کرنےکی درخواست مسترد
سندھ ہائی کورٹ نے پرائمری سے کالج تک نصاب میں ترجمے کے ساتھ قرآن پاک شامل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ نے اس حوالے سے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ آئین میں عدلیہ، مقننہ اور انتظامیہ کے درمیان توازن رکھا گیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے …
Read More »اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت, سماعت 19 دسمبر تک ملتوی
اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا۔اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کے متنازع ٹویٹ کے کیس کی سماعت …
Read More »اعظم سواتی کےجوڈیشل ریمانڈمیں 14 روز کی توسیع, وکلاء کو ملاقات کی اجازت
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سینیٹراعظم سواتی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روزہ کی توسیع کرتے ہوئے وکلا کو ملاقات کی اجازت دیدی۔اسلام آباد کی مقامی عدالت میں اعظم سواتی کیس کی سماعت ہوئی، سینیٹر اعظم سواتی کو عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، پی ٹی آئی سینیٹر کی …
Read More »توشہ خانہ کیس سماعت کیلئے مقرر، عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گیا
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ کیس سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں الیکشن کمیشن کی عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔الیکشن کمیشن کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج …
Read More »پنجاب: 8 سالوں میں کوئی بھی آئی جی پولیس 8 ماہ سےزیادہ نہ چل سکا
سپریم کورٹ میں پنجاب پولیس میں تبادلوں کے کیس کی سماعت ہوئی، پنجاب پولیس نے تبادلوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروادی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ 8 سال سے پنجاب میں کوئی آئی جی 8 ماہ سے زیادہ نہ چل سکا، اس دورانیے میں پنجاب میں 12 آئی جی …
Read More »