سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اورشاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی، اور عدالت نے استغاثہ کی شہادت طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی۔سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی، جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے سماعت کی، ایف آئی اے کے اسپیشل …
Read More »Crime
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کی اجازت، 5 رکنی بینچ کا فیصلہ معطل
فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار دینے سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا گیا ہے، اور قرار دیا کہ نو مٸی کے واقعات میں زیر حراست ملزمان کا ٹراٸل جاری رہے گا۔سپریم کورٹ نے سویلینز کے خصوصی عدالتوں بارے پانچ رکنی بنچ کا فیصلہ معطل کردیا، …
Read More »توہینِ الیکشن کمیشن: عمران خان، فواد چوہدری پر فردِ جرم کی کارروائی ملتوی
توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔اڈیالہ جیل میں توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر الیکشن کمیشن نثار احمد درانی نے کی۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اور سابق چیئرمین پی …
Read More »سانحہ 9مئی کے 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے لیے نادرا کو خط
لاہور پولیس نے 9 مئی کے 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، ملزمان میں مراد سعید،اعظم سواتی، حماد اظہر، علی امین گنڈاپور، اور زبیر نیازی بھی شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور پولیس نے 9 مئی کے 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرانے …
Read More »سندھ پولیس تبادلے، الیکشن کمیشن کو سمری ارسال
سندھ میں پولیس افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلوں کا فیصلہ کرلیا گیا۔نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے پولیس افسران کے تبادلوں کی سمری الیکشن کمیشن کو ارسال کردی۔ترجمانِ وزیراعلیٰ کے مطابق ساجد سدوزئی ایس ایس پی ساؤتھ تعینات ہوں گے جب کہ زبیر نذیر شیخ کو …
Read More »آن لائن پلاٹ فروخت کرنے کا اشتہار دینے والا نوجوان گاڑی سمیت اغوا
ویب سائٹ پر پلاٹ فروخت کرنے کا اشتہار دینے والا نوجوان مجتبیٰ علی گاڑی سمیت لاپتہ ہوگیا، جس کے اغواکا مقدمہ سائٹ سپرہائی وے تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔کراچی کے علاقے احسن آباد سے 19سالہ نوجوان کو مبینہ طور پر گاڑی سمیت اغوا کرلیا گیا ہے، نوجوان مجتبیٰ علی …
Read More »شہری کو قتل کرکے کویت فرار ہونیوالا خطرناک اشتہاری ملزم گرفتار
لاہور میں شہری کو قتل کرکے کویت فرار ہونے والے ایک اور خطرناک اشتہاری گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اشتہاری اعجاز احمد فروری میں گوجرانوالہ میں شہری کو قتل کرکے کویت فرار ہو گیا تھا۔پنجاب پولیس نے انٹرپول سے ملزم کا ریڈ نوٹس جاری کروایا جس کے …
Read More »العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت عالیہ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے مختصر فیصلہ جاری کیا۔فیصلے کےمطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی …
Read More »ہائی کورٹ نے سابق ڈپٹی اسپیکر کیخلاف کارروائی سے روک دیا
پشاور ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔پشاور ہائی کورٹ میں سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان کے خلاف ترقیاتی منصوبوں کے ٹھیکے من پسند افراد کو دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل دو رکنی بنچ …
Read More »توہین الیکشن کمیشن: سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف سماعت آج ہوگی
سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت آج ہوگی۔ممبر نثار احمد درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن آج توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت کرے گا۔ تمام ممبران اڈیالہ جیل کی جانب …
Read More »