پنجاب میں بھکاری مافیا کے سدباب کے لیے قانون میں ترمیم کردی گئی، جس کے تحت معصوم بچوں، بزرگوں اور خواتین سے زبردستی بھیک منگوانے والے سخت سزا پائیں گے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے قانون میں ترمیم منظوری کے لیے کابینہ کو بھجوا دی۔ترمیم کے …
Read More »Crime
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹریٹ کو فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت نے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست عدالت …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمودکو بری کردیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے دونوں کی سزا کالعدم قرار دے دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس سے میں بری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس …
Read More »ڈرل انسٹرکٹر نے زیر تربیت پولیس افسر کو تھپڑ دے مارا
اسلام آباد پولیس لائنز میں اہلکاروں کے ساتھ ناروا سلوک کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ ڈرل انسٹرکٹر کا زیر تربیت پولیس افسر کو تھپڑ دے مارا۔ آئی جی اسلام آباد نے نوٹس لیتے ہوئے انسٹرکٹر کو معطل کر کے کلوز لائن کردیا۔ اسلام آباد پولیس کےڈرل انسٹرکٹر نے زیر تربیت …
Read More »عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور
عدت میں نکاح کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کر لی۔عدالت نے کیس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا کی عدالت کو ٹرانسفر کر دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کیس ٹرانسفر …
Read More »شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی اور اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔حکم نامے میں کہا گیا کہ درخواست گزار کے وکیل کی جانب …
Read More »سی ٹی ڈی کی کارروائیوں کے دوران 44 دہشت گرد گرفتار
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے دوران 44 دہشت گردوں کو گرفتارکر لیا جبکہ دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔سی ٹی ڈی کی جانب سے کارروائیاں لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد، نارووال اور سیالکوٹ …
Read More »لاہور، گرلز ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرے لگنے کا انکشاف
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں نجی گرلز ہاسٹل میں خفیہ کیمرے لگائے جانے کا انکشاف سامنے آنے کے بعد ہاسٹل خالی کرا لیا گیا ۔پولیس نے رہائش پذیر لڑکی کے چچا کی مدعیت میں ہاسٹل انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،ایف آئی آر کے مطابق خفیہ کیمرہ ہاسٹل کےواش …
Read More »جسٹس بابر ستار کا فیملی ڈیٹا لیک کرنے کیخلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت کل مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس بابر ستار کا فیملی ڈیٹا لیک کرنے اور سوشل میڈیا مہم کے خلاف توہین عدالت کیس 3 جون کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں لارجر بینچ کل سماعت کرے گا۔جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس سردار اعجاز …
Read More »لاہور میں 3 مبینہ پولیس مقابلے، 5 ڈاکو مارے گئے
لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں پولیس سے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 ڈاکو عبد القادر اور کاشف ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے چند روز قبل اقبال ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر حج کے لیے جانے والے شہری فاروق اعظم کو قتل کردیا تھا۔لاہور کے علاقے کاہنہ میں …
Read More »