Crime

عمران خان کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیخلاف درخواست پر جلد سماعت کی استدعا

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ میں آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ کے خلاف دائر درخواست کی جلد سماعت کی استدعا کردی۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے اعتراضات کیخلاف اپیل پرجلدسماعت کی استدعا کرتے ہوئے درخواست دائر کی۔عمران خان نے آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ کو …

Read More »

چلاس بس حملہ: 6 مشتبہ افراد گرفتار، مقدمہ درج

گلگت بلتستان کے شہر چلاس میں بس پر حملے کے بعد دیامر پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے 6 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔چلاس میں ہفتہ 2 دسمبر کی شب مسافر بس پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے …

Read More »

ٹرک اور مسافر وین میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کندھ کوٹ میں کیڈٹ کالج کے قریب ٹرک اور مسافر وین میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ٹرک کراچی سے پنجاب اور وین کندھ کوٹ سے سکھر جا رہی تھی کہ کیڈٹ کالج کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ریسکیو حکام کے مطابق ٹرک اور …

Read More »

لاکھوں غیر قانونی افغانی پاکستان سے بےدخل کر دئیے گئے

غیر قانونی افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان سے 2 دسمبر کو 2597 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے وطن واپس چلے گئے۔اپنے وطن واپس جانے والوں میں 832 مرد، 678 خواتین اور1087 بچے شامل تھے۔افغانستان روانگی کے لیے 98 گاڑیوں میں 315 خاندانوں کی اپنے …

Read More »

بڈھیارہ کے قریب مسافر کوچ دریائے جہلم میں جا گری

مظفرآباد میں بڈھیارہ کے قریب مسافر کوچ دریائے جہلم میں جا گری۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر جاں بحق اور ایک مسافر زخمی ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوچ راولپنڈی سے چکوٹھی جا رہی تھی جس میں 6 افراد سوار تھے۔دوسری جانب عارف والا میں ترکھنی روڈ …

Read More »

پولیس افسران کو واٹس ایپ گروپس چھوڑنے کی ہدایت

ایس ایس پی آپریشنز پشاور نے پولیس افسران اور اہلکاروں کو واٹس ایپ گروپس چھوڑنے کی ہدایت کردی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ واٹس ایپ گروپس میں پولیس افسران یا اہلکاروں کی موجودگی پر محکمانہ کارروائی ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ ملک دشمن عناصر سوشل میڈیا میں پولیس فورس …

Read More »

آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت: سائفرکیس کی آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس کی آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ سائفر کیس میں سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، شاہ محمود قریشی کو 4 دسمبر کو نقول فراہم کرنے کا فیصلہ کیا۔آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے آج …

Read More »

فائرنگ سے متاثرہ بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 8 افراد جاں بحق

شاہراہ قراقرم پر بڈور کے قریب نامعلوم افراد نے بس پر فائرنگ کی، جس کے باعث بس ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) چلاس عارف احمد نے بتایا کہ فائرنگ کا نشانہ بننے والی بس ٹرک سے ٹکرا گئی، …

Read More »

سائفر کیس: سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی

سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج ہوگی۔آفیشیل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سائفر گمشدگی کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کریں گے۔گزشتہ روز طویل سماعت کے دوران وزارت قانون نے …

Read More »

تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ شبنم کی حالت بگڑ گئی

لاہور میں تھانہ شمالی چھاؤنی کی حدود میں گزشتہ دنوں گھریلو ملازمہ شبنم پر تشدد کا واقعہ پیش آیا۔ مبینہ طور پر جلائی جانے والی خاتون کی حالت بگڑ گئی۔پولیس نے متاثرہ خاتون اور اہلخانہ کے بیانات قلمبند کرلیے ہیں۔ مرکزی ملزمہ تاحال پولیس کی گرفت میں نہ آسکی۔متاثرہ خاتون …

Read More »
Skip to toolbar