لاکھوں غیر قانونی افغانی پاکستان سے بےدخل کر دئیے گئے

Share

غیر قانونی افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان سے 2 دسمبر کو 2597 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے وطن واپس چلے گئے۔اپنے وطن واپس جانے والوں میں 832 مرد، 678 خواتین اور1087 بچے شامل تھے۔افغانستان روانگی کے لیے 98 گاڑیوں میں 315 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی ہوئی ہے۔پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغان باشندوں کی تعداد 4 لاکھ 4 ہزار909 ہو گئی ہے

Check Also

سسٹم ڈلیور نہیں کر رہا، حل یہی ہے 15 صوبے بنادیے جائیں: احسن اقبال

Share وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملک میں 15 نئے صوبوں کی تجویز …