سپریم کورٹ کے مستعفی ہونے والے جج مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایات کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل نے کارروائی انتخابات تک ملتوی کر دی۔سپریم جوڈیشل کونسل کے اوپن اجلاس میں جسٹس سردار طارق، جسٹس منصور علی شاہ، چیف جسٹس …
Read More »Crime
فضل الرحمان اور ایمل ولی پر خودکش حملے کا منصوبہ ناکام، 3 گرفتار
محکمہ انسداد دہشت گردی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ) نے متنی میں کارروائی کے دوران خودکش حملہ آور کو گرفتارکرلیا۔خودکش حملہ آور کی نشاندہی پر اس کے 2 دیگرساتھیوں کو بھی گرفتار کیا ہے۔دہشت گرد جے یو آئی کے رہنما مولانا فضل الرحمان اور اے این پی کے رہنما ایمل ولی …
Read More »مستعفی جسٹس اعجازالاحسن اپنے پیچھے بہت سے سوال چھوڑ چھوڑ گئے
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ بہت سے جواب طلب سوال چھوڑ گیا ہے کیونکہ ان کا دور تنازعات سے بھرپور تھا۔ ان تنازعات میں پاناما پیپرز کیس کی احتساب عدالت کی نگرانی سے لے کر تقریباً ہر سیاسی جماعت کے مقدمات سننا، …
Read More »ٹرمپ کےخلاف سول فراڈ کیس: جج کے گھر پر بم حملے کی دھمکی
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سول فراڈ کیس کے جج کے گھر پر بم حملے کی دھمکی کی اطلاع ملی ہےواشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق جج کے گھر پر بم حملے کی دھمکی مقدمے کے اختتامی دلائل شروع ہونے سے کچھ گھنٹے پہلے ملی۔ جج آرتھر این گورون …
Read More »جسٹس مظاہر کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن نے بھی استعفیٰ دے دیا
جسٹس مظاہر کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن نے بھی استعفیٰ دے دیاسپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس اعجازالاحسن نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا، جس کی تصدیق ایوان صدر کے ذرائع نے بھی کردی …
Read More »مظاہر نقوی استعفی منظور ، جج نہیں رہے لیکن مراعات ملیں گی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے، جس کے بعد اب مظاہر علی اکبر نقوی سپریم کورٹ کے جج نہیں رہے۔جسٹس مظاہر نقوی نے گزشتہ روز اپنا استعفیٰ تحریری طور پر صدر کو بھجوایا تھا۔انہوں نے اپنے استعفے میں لکھا …
Read More »سابق چئیرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کے ٹرائل پر حکمِ امتناع ختم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کے ٹرائل پر حکمِ امتناع ختم کر دیا۔بانیٔ پی ٹی آئی کی سائفر کیس کے اِن کیمرہ ٹرائل کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔دورانِ سماعت …
Read More »سانحہ 9مئی : 12 پولیس افسران کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں تفتیش
سانحہ 9مئی کے مقدمات میں سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تفتیشی ٹیم نے ڈھائی گھنٹے تک تفتیش کی۔راولپنڈی پولیس نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 مئی کے 12 مقدمات میں شامل تفتیش کر لیا۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں 12 تفتیشی …
Read More »سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری
سپریم کورٹ نے سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔بینچ کے رکن جسٹس منیب اختر نے 125 صفحات پر مشتمل تفصیلی تحریر کیا۔سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے 23 اکتوبر 2023 کو مختصر حکمنامہ سنایا تھا۔سپریم کورٹ کے 5 رُکنی بینچ …
Read More »سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس زیر سماعت ہے جس میں ان پر اثاثوں سے متعلق الزامات تھے جب کہ ان کی ایک مبینہ آڈیو بھی سامنے آئی تھی جب …
Read More »