
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سول فراڈ کیس کے جج کے گھر پر بم حملے کی دھمکی کی اطلاع ملی ہےواشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق جج کے گھر پر بم حملے کی دھمکی مقدمے کے اختتامی دلائل شروع ہونے سے کچھ گھنٹے پہلے ملی۔ جج آرتھر این گورون سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سول فراڈ کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔ عدالتی ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹرمپ کے خلاف مقدمے کی سماعت شیڈول کے مطابق جاری رہے گی۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved