بھارتی شہر گریٹر نوائیڈا میں جہیز میں ٹویوٹا فارچیونر نہ ملنے پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سسرالیوں کے ہاتھوں قتل کی جانے والی خاتون کرشمہ کے بھائی دیپک نے پولیس کو شکایت درج کرتے ہوئے بتایا کہ کرشمہ اور وکاس کی شادی 2022 میں ہوئی …
Read More »Crime
ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل
سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کی آج سماعت کے موقع پر بشریٰ بی بی کو سیکیورٹی میں بنی گالہ سے اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا۔کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں کریں گے۔نیب …
Read More »پی آئی اے ایئر ہوسٹس کینیڈا میں دوبارہ گرفتار، منشیات برآمد
کینیڈین حکام نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی ایئر ہوسٹس حنا ثانی کے جوتوں سے آئس (منشیات) برآمد کی ہے، فضائی میزبان کو گزشتہ دنوں غیر قانونی سرگرمی کے شبے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ٹورنٹو میں غیر قانونی سرگرمی کے شبے میں حراست میں لی گئی پی آئی …
Read More »قران پاک کی بےحرمتی کرنے والا سلوان مومیکا ناروے میں مردہ پایا گیا
سویڈن کے دارحکومت اسٹاک ہوم میں قرآن کی بے حرمتی کرنیوالا عراقی پناہ گزین سلوان صباح مومیکا ناروے میں مردہ پایا گیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس نے گستاخ قرآن کی لاش ملنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔مومیکا سویڈن میں مظاہروں کا اہتمام کرنے کے لیے مشہورتھا جہاں اس …
Read More »مقدمہ قتل میں پیشی پر جانیوالے دو بھائی فائرنگ سے قتل
بہاولنگر میں موٹر سائیکل سواروں پر فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ کھوڑا کھوہ کے قریب پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سواروں پر فائرنگ کی گئی، پولیس نے بتایا کہ فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار 2 بھائی جاں بحق ہوگئے، مقولین قتل کے مقدمہ پرپیشی …
Read More »ٹوبہ ٹیک سنگھ قتل کیس : بھائی اور باپ سمیت 4 ملزمان مزید ٹیسٹ کے لیے لاہور منتقل
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بہن کو قتل کرنے والے بھائی اور باپ سمیت 4 افراد کو مزید ٹیسٹ کروانے کے لیے پی ایف ایس اے لیب لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔مقدمے میں نامزد چاروں ملزمان کومزید ٹیسٹ کروانے کے لئے لاہور لیب کا انتخاب کیا گیا ہے، جہاں ملزمان …
Read More »سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر ازخود نوٹس لے لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا۔ججز کے خط کے معاملے پر پرنسپل سیٹ اسلام آباد پر موجود تمام ججز پر مشتمل بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے، 7 رکنی بینچ کی سربراہی چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز …
Read More »بشام خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی: رپورٹ کمیٹی کو پیش
محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور پولیس نے بشام خودکش دھماکے کی رپورٹ جوائنٹ کمیٹی کو پیش کردی۔ذرائع کے مطابق رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہےکہ خودکش دھماکے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق دھماکے کی جگہ سے تمام شواہد اکٹھا کرلیے گئے ہیں …
Read More »توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل، رہائی کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطل کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔عدالت نے اس کیس …
Read More »سانحہ 9مئی : شیخ رشید سمیت 69 ملزمان پر آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی مقدمات میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل سمیت 69 ملزمان کو چالان کی نقول فراہم کر دیں جبکہ ملزموں پر 23 اپریل کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے …
Read More »