Crime

نو مئی کے مقدمات کی سماعت کرنے والے جج کیخلاف ریفرنس دائر

سانحہ 9مئی کے مقدمات کی سماعت کرنے والے اے ٹی سی جج ملک اعجازآصف کیخلاف ریفرنس دائر کردیا گیا ،جس کے بعد جج نے سماعت سے معذرت کرلی۔آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف 9 مئی کے درج مقدمات کی سماعت …

Read More »

نشئی شوہر نے بیوی اور 2 بیٹیوں کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کردیا

بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں نشے کے عادی شخص نے اپنی بیوی اور 2 بیٹیوں کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جھارکھنڈ کے مغربی ضلع سنگھ بھوم میں پیش آیا جہاں بیوی اور بیٹیاں باپ کے ہاتھوں قتل ہوگئیں۔مقامی پولیس نے بتایا کہ گروچرن پاڈیا …

Read More »

لڑکی کو بلیک میل کرنے والا لڑکا سیف سٹی کے زریعے گرفتار

پنجاب سیف سٹی کے زریعے لڑکی کو بلیک میل کرنے والا لڑکا گرفتار کرلیا گیا ۔ بلیک میلر لڑکے نے ٹک ٹاک پر لڑکی کی ویڈیوز اپ لوڈ کی تھیں۔لڑکی نے الزام لگایا کہ لڑکے نے اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی۔ متاثرہ لڑکی نے کوٹ لکھپت کے علاقے …

Read More »

نیب کی توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کو بری کرنے کی سفارش

گاڑیوں سے متعلق توشہ خانہ ریفرنس میں نیب نے سابق وزیراعظم قائد نواز شریف کو ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کردی۔ نیب نے سابق وزیر اعظم کو شامل تفتیش کرنے سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد رپورٹ جمع کر دی۔توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس احتساب عدالت اسلام آباد …

Read More »

جام شورو انڈس ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 6 افراد جاں بحق

جام شورو انڈس ہائی وے پر ٹریفک کا خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں چھ افراد جاں بحق اور 25 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ جام شورو انڈس ہائی وے پر آئل ٹینکر اور بس کے درمیان ہونے والے خوفناک میں …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بشری بی بی نے بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست ہائیکورٹ میں دائر کر رکھی …

Read More »

قتل کی گئی خاتون صحافی کی شناخت ہوگئی

پاکپتن کی خاتون صحافی کو جہلم کے علاقہ ‏سوہاوہ میں ایک ماہ قبل قتل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوشین رانا کو تیز دھار آلہ سے قتل کرکے چہرے پر تیزاب پھینک دیا گیا تھا، ان کی لاش لہڑی کے ملحقہ جنگل سے ملی تھی۔پولیس تھانہ سوہاوہ نے …

Read More »

فیض آباد دھرنا : انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دے دی

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو کلین چٹ مل گئی۔آویئرانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ149 صفحات پر مشتمل ہے، فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں قائم کیا …

Read More »

آسٹریلیا : گرجا گھر میں چاقو بردار شخص کا حملہ، پادری سمیت 4 افراد زخمی

سڈنی کے گرجاگھر میں چاقو بردار شخص کے حملے میں پادری سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔گرجا گھر میں پادری پر حملہ تقریر کی لائیو اسٹریمنگ کے دوران کیا گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ آسٹریلیا کے گرجا …

Read More »

زہر دیئے جانے کے خدشے پر بشریٰ بی بی نے درخواست دیدی

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے زہر دیئے جانے کے خدشے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔بشریٰ بی بی کو خدشہ ہے کہ انھیں خوراک کے ذریعے زہر دیا جاسکتا ہے۔سابق خاتون اول نے میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔وکیل …

Read More »
Skip to toolbar