افغانستان میں مدرسے میں بم دھماکے میں 16 افراد شہید ہو گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیںافغانستان میں طالبان کی حکومت آنے کے بعد ایک مرتبہ پھر دھماکا ہوا، جس کی زد میں آ کر 16 افراد شہید ہو گئے جبکہ 24 زخمی ہوئے ہیں۔اے ایف پی کے مطابق …
Read More »Crime
عدالت کا 50 کروڑ سے کم نیب کیسز میں گرفتار ملزمان کی رہائی کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے 50 کروڑ سے کم مالیت کے نیب ریفرنس میں قید 5 ملزمان کی ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے نیب ترامیم ایکٹ میں جیلوں میں قید ملزمان کو ضمانتوں کا فورم نہ دینے پر تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔جسٹس مرزا وقاص …
Read More »دکاندار کی فائرنگ سے2 مبینہ ڈاکو ہلاک
اوکاڑہ میں تھانہ کینٹ کی حدود میں ڈکیتی کے دوران دکاندار کی فائرنگ سے مبینہ طور پر 2 ڈاکو ہلاک اور ایک فرار ہوگیا، ہلاک ہونے والے ڈاکو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔اوکاڑہ میں تھانہ کینٹ کے علاقہ 47 تھری آر میں دکاندار نے واردات کیلئے آنے والے دو ڈاکوؤں …
Read More »بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کےقریب خودکش دھماکا، 3 افرادجاں بحق، 27 زخمی
کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب خود کش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈی آئی جی غلام اظفر مہیسر نے خود کش دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں 22 اہلکاروں سمیت 27 …
Read More »خواتین کی اسمگلنگ کےالزام میں سری لنکا نے اومان میں تعینات اپنے سفارتکار کو گرفتار کرلیا
سری لنکا کے کرمنل انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ نے خواتین کی اسمگلنگ کے الزامات پر اومان میں تعینات اپنے سفارتکار کو گرفتار کرلیا۔سری لنکن اخبار کے مطابق کوشان کو آج صبح مسقط سے کولمبو کے بندرانائیکے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر گرفتار کیا گیا۔تھرڈ سیکریٹری کوشان پر اومان آنے والی ملازمت کی …
Read More »فیکٹ فائنڈنگ ٹیم نے دبئی پولیس سےارشد شریف بارےمعلومات مانگ لیں
کینیا میں قتل کئے جانے والے صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات میں اہم موڑ آگیا، ایف آئی اے کی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم نے دبئی پولیس سے معلومات مانگ لیں۔تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے دبئی پولیس کو خط لکھا گیا ہے جس میں درخواست کی گئی کہ فوکل پرسن …
Read More »کراچی : گھر میں گھس کر ماں اور اس کی 3 بیٹیوں کو قتل کردیا گیا
کراچی کے الفلاح تھانے کی حدود میں واقع شمسی سوسائٹی کے ایک گھر میں پر تشدد واقعے میں ماں اور اس کی 3 بیٹیوں کو قتل کردیا گیا جبکہ شوہر شدید زخمی ہوا ہے۔پولیس کے مطابق مقتولین کا خاندان اس علاقے میں پہلی منزل پر کرائے پر مقیم کے مطابق …
Read More »اداروں کو دھمکانےکے الزام میں گرفتاراعظم سواتی کامذید 4روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کا مزید 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔سینیٹر اعظم سواتی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج محمد شبیر کے سامنے پیش کیا گیا۔عدات …
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کیخلاف درج 13 مقدمات خارج کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف درج 13 مقدمات خارج کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے علی امین گنڈا پور کی اخراج مقدمہ کی درخواستوں پر سماعت کی، اس موقع پر اسلام آباد کے …
Read More »عمران خان کی عدالت میں غیر حاضری: عدالت نے 2عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گری کی عدالت نے 2 کیسز کی سماعت کے دوران استفسار کیا ہے کہ عمران خان عوامی جلسے میں موجود تھے تو عدالت میں کیوں پیش نہیں ہو سکے؟اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گری کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران …
Read More »