Crime

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ جاری

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ سامنے آگئی۔سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے دوران استعمال ہونے والے اسلحے اور گولیوں کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ چار صفحات پر مشتمل ہے۔فرانزک پورٹ کے مطابق عمران خان پر حملے کے …

Read More »

فیصل آباد میں تشدد سے ملازم جاں بحق، نگران وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے فیصل آباد میں مالک کے مبینہ تشدد سے ملازم کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیامحسن رضا نقوی نے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کر لی اور تشدد کرنے والے ملزم کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کرنے کا …

Read More »

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، 32افراد شہید150زخمی

پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں مبینہ خودکش دھماکا، 32افراد شہید جبکہ 150سے زائد زخمی ہوگئے۔ پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا ہوا ہے جس کے باعث 15 پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے پشاور پپولیس لائن میں خود کش دھماکے کے بعد کے مناظر دھماکے …

Read More »

سالگرہ کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

جنوبی افریقا کے شہر پورٹ الزبتھ میں سالگرہ کی ایک تقریب کے دوران دو حملہ آوروں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جن کی گرفتاری کے …

Read More »

پنجاب پولیس میں10 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے

پنجاب پولیس میں اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے، اطہر اسماعیل کو ہٹا کر سہیل اختر سکھیرا کو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور تعینات کر دیا گیا۔پنجاب پولیس میں 10 اعلیٰ افسران کے تبادلے کئے گئے ہیں، لاہور میں اطہر اسماعیل کی جگہ سہیل احمد سکھیرا …

Read More »

برطانوی وزیراعظم نے ٹیکس فراڈ میں ملوث اپنی پارٹی کےچیئرمین کو برطرف کردیا

برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے اپنی ہی کنزرویٹیو پارٹی کے چیئرمین کو برطرف کردیا۔ برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے ٹیکس فراڈ میں ملوث پائے جانے پر کنزرویٹیو پارٹی کے چیئرمین ندیم زہاوی کو عہدے سے برطرف کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ندیم زہاوی کو ان کے ٹیکس کے معاملے میں ایک …

Read More »

فوادچوہدری کو ساڑھے 11 بجے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

الیکشن کمیشن کیخلاف نفرت پھیلانے کا کیس میں گرفتار فوادچوہدری کو ساڑھے 11 بجے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجا الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے سے متعلق کیس کی سماعت کر رہے ہیںفواد چوہدری …

Read More »

اسلام آباد پولیس کو انٹرپول ڈیٹا تک رسائی دینے کے لیے معاہدہ

نیشنل سینٹرل بیورو، انٹرپول اسلام آباد، پاکستان اور ایف آئی اے کے 3 قانون نافذ کرنے والے یونٹوں کے ساتھ اسلام آباد پولیس کے درمیان معاہدوں پر دستخط کی تقریب ہوئی، معاہدوں سے فائدہ اٹھانے والی ایجنسیوں کو کم وقت میں انٹرپول ڈیٹا بیس تک رسائی حاصل ہوسکے گی جس …

Read More »

فواد چودھری کا لاہور میں فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ اور گھر کی تلاشی

تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کو اسلام آباد پولیس فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کیلئے لاہور لے آئی۔عدالت نے تشدد کے خدشے کے پیش نظر سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے میڈیکل کا حکم دیا تھا جس کے بعد اسلام آباد پولیس ٹیسٹ کیلئے خصوصی طور پر لاہور لائی۔ پی ٹی …

Read More »

سیر کیلئےآئے 30 افراد کی کشتی ڈیم میں ڈوب گئی

: کوہاٹ میں واقع تاندہ ڈیم میں سیر کے لیے آنے والے افراد کی کشتی ڈوب گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تاندہ ڈیم میں ڈوبنے والی کشتی میں زیادہ تعدد بچوں کی ہے۔ڈی سی کوہاٹ فرقان اشرف نے بھی تاندہ ڈیم میں کشتی ڈوبنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سیر …

Read More »
Skip to toolbar