فیصل آباد میں تشدد سے ملازم جاں بحق، نگران وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا

Share

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے فیصل آباد میں مالک کے مبینہ تشدد سے ملازم کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیامحسن رضا نقوی نے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کر لی اور تشدد کرنے والے ملزم کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کرنے کا حکم بھی دے دیا۔نگران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جاں بحق ملازم کے خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے، انہوں نے متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کا بھی اظہار کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar