اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامی افسران کو بطور ایگزیکٹو مجسٹریٹ مقدمات کے فیصلوں سے روک دیا ہے۔عدالت عالیہ اسلام آباد کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے ایگزیکٹو کے جوڈیشل اختیارات استعمال کرنے کے خلاف کیس کا فیصلہ جاری کردیا ہے۔فیصلے میں کہا گیا کہ اسلام آباد میں صرف عدالتیں ہی …
Read More »Crime
پولیس اسٹیشن صوابی میں دھماکا، 8 افراد زخمی
خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے پولیس اسٹیشن کے اندر دھماکا ہوا ہے۔ ڈی پی او صوابی ہارون الرشید کے مطابق باچاخان میڈیکل کمپلیکس میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ https://twitter.com/aware_official1/status/1839344241283371055?t=7O4tAekciZyiKiYFTziAfw&s=19 ادھر ترجمان باچا خان میڈیکل کمپلکش کا کہنا ہے کہ دھماکے کے 8 زخمیوں کو اسپتال لایا گیا ہے۔خیبر …
Read More »شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 خارجی دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن میں 8 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور خوارج کےدرمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے …
Read More »حماد اظہر، شیخ امتیاز اور عالیہ حمزہ کیخلاف لاہور میں مقدمہ درج
تحریکِ انصاف کے رہنما حماد اظہر، شیخ امتیاز اور عالیہ حمزہ کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق تحریکِ انصاف کے لاہور جلسے میں شرکت کے معاملے پر درج کیے گئے مقدمے میں 30 سے 40 پی ٹی آئی کے نامعلوم کارکنوں کو ملزم ٹھہرایا گیا ہے۔ایف …
Read More »چودھری پرویز الہٰی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا
لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیالاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے پرویز الہٰی سمیت دیگر کی توہین عدالت کی درخواستوں پر سماعت کی۔دوران سماعت سرکاری وکیل نے عدالت میں رپورٹ عدالت پیش کی۔عدالت نے …
Read More »خیبر پختونخوا میں سرکاری وکلاء کی ہڑتال کا پانچواں روز، عدالتی امور درہم برہم
خیبر پختونخوا میں سرکاری وکلا کی ہڑتال کو پانچ روز ہو گئے جس سے عدالتی امور شدید متاثر ہو رہے ہیں۔سرکاری وکلا کی جانب سے عدالتی امور کی بائیکاٹ کی وجہ سے پبلک پراسیکیوٹرز عدالتوں میں مقدمات کی پیروی کے لیے پیش نہیں ہو رہے، ہڑتال کے باعث چالان نہیں …
Read More »جعلی دستاویزات پر کراچی سے جرمنی جاتے ہوئے 3 افغان خواتین گرفتار
جعلی میڈیکل اور کاروباری دستاویزات پر پاکستان آ کر کراچی سے جرمنی جاتے ہوئے مزید 3 افغان خواتین کو امیگریشن کے عملے نے گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے امیگریشن حکام کے مطابق ایک مسافر خاتون عزیزہ محمدی علاج کرانے کا ویزا لے کر پاکستان آئی تھی۔ پیش کردہ ریکارڈ کے …
Read More »تحریک انصاف کے 487 متحرک کارکنوں، رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لاہور جلسہ کے پیش نظر 487 متحرک کارکنوں اور رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس لے لئے گئے۔کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات لاہور پولیس کی درخواست پر ڈی سی لاہور نے جاری کئے تھے۔30 دن کی نظر بندی کے احکامات 17، …
Read More »الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں نشہ آور انجکشن لگا کر 14 سالہ لڑکی سے زیادتی
فیصل آباد الائیڈ اسپتال میں 14 سالہ مریضہ کو اسپتال کے ملازم نے مبینہ طور پر نشہ آور انجکشن لگا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔پولیس کے مطابق افغان آباد کی رہائشی خاتون کی 14 سالہ بیٹی بیمار تھی جس کے ٹیسٹ کروانے کے بہانے اسپتال کے ملازم احسان عرف …
Read More »پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا
پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔لاہور یائیکورٹ میں درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ صدارتی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ہے ، پریکٹس اینڈ …
Read More »