پولیس اسٹیشن صوابی میں دھماکا، 8 افراد زخمی

Share

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے پولیس اسٹیشن کے اندر دھماکا ہوا ہے۔ ڈی پی او صوابی ہارون الرشید کے مطابق باچاخان میڈیکل کمپلیکس میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

https://twitter.com/aware_official1/status/1839344241283371055?t=7O4tAekciZyiKiYFTziAfw&s=19

ادھر ترجمان باچا خان میڈیکل کمپلکش کا کہنا ہے کہ دھماکے کے 8 زخمیوں کو اسپتال لایا گیا ہے۔‏خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے پولیس اسٹیشن کے اندر دھماکا ہوا ہے۔ ڈی پی او صوابی ہارون الرشید کے مطابق باچاخان میڈیکل کمپلیکس میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ ‏سابق اسپیکر اسدقیصر کے بھاٸی صوباٸی وزیر آبپاشی عاقب اللہ خان پر صوابی میں پولیس لاٸن کے اندر خودکش حملہ عاقب اللہ خان محفوظ رہے صوباٸی وزیر کو سخت سیکیورٹی میں اپنے گاٶں پہنچایا گیا عاقب اللہ خان ڈی پی او سے ملاقات کیلۓ آۓ تھے دھماکے کے حوالے سے مزید معلومات مرتب کی جارہی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar