چودھری پرویز الہٰی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا

Share

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیالاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے پرویز الہٰی سمیت دیگر کی توہین عدالت کی درخواستوں پر سماعت کی۔دوران سماعت سرکاری وکیل نے عدالت میں رپورٹ عدالت پیش کی۔عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور دیگر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دیا، راسخ الہٰی اور زارا الہٰی کا نام بھی ای سی ایل سے نکال دیا گیا ہے۔عدالت نے سرکاری وکیل کی رپورٹ کی روشنی میں درخواستیں نمٹا دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar