Crime

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو پوشیدہ مقدمات میں گرفتاری سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے پولیس اور اینٹی کرپشن کو پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو غیرظاہرشدہ مقدمات میں گرفتاری سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد امجد رفیق نے پرویزالٰہی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت نے پولیس اور اینٹی کرپشن کو انہیں غیر …

Read More »

اسلام آباد: مارگلہ ہلز کے ٹریل 3 میں خاتون سے مبینہ زیادتی

مارگلہ ہلز کے ٹریل تھری اسلام آباد پر خاتون سے مبینہ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق خاتون سےمبینہ زیادتی کا واقعہ 13 جولائی کو پیش آیا اور واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق شیخوپورہ کی رہائشی خاتون کو نعمان نامی شخص نے نوکری …

Read More »

جناح ہاؤس حملہ کیس کی ملزمہ طیبہ راجہ اور روہینہ خان سمیت 8 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے طیبہ راجہ اور روہینہ خان سمیت 8 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے جناح ہاؤس حملہ کیس کی سماعت کی۔عدالت نے طیبہ راجہ اور روہینہ خان سمیت 8 ملزمان کی درخواست ضمانت …

Read More »

کرپشن کا الزام میں گرفتار 2 کسٹمز افسران ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

کراچی کی مقامی عدالت نے کرپشن کے الزامات کے تحت گرفتار کیے گئے پاکستان کسٹمز کے2 افسران کو 2 دن کے ریمانڈ پر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کے حوالے کر دیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے کے اینٹی کرپشن سرکل کے ایس ایچ او مرتضیٰ کاکا اور طاہر گجر نے ملزمان …

Read More »

دبئی پلٹ شہری کا پولیس کے ہاتھوں قتل، ڈی ایس پی گرفتار

کراچی کے علاقے منگھو پیر میں دبئی پلٹ شہری کے پولیس کے ہاتھوں قتل پر ڈی ایس پی کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈی ائی جی ویسٹ زون فدا مستوئی کے مطابق اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے ڈی ایس پی قمر احمد کی گرفتاری کے ساتھ پولیس موبائل بھی برآمد کر …

Read More »

پنجاب پولیس اسپیشل برانچ کے مزید 5 سراغ رساں کتے ریٹائرڈ

پنجاب پولیس کی اسپیشل برانچ کے مزید پانچ سراغ رساں کتے ریٹائر ہوگئے جنہیں خدمات کے اعتراف میں میڈلز اور تعریفی سرٹیفکیٹس سے نواز گیا۔اسپیشل برانچ سے سبکدوش ہونے والے پانچ سراغ رساں کتوں کو ایڈیشنل آئی جی ذوالفقار حمید، ایس ایس پی ندیم عباس اور جانوروں کے حقوق کے …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما عمر چیمہ کو جیل میں بہتر سہولیات فراہم کی جائیں، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما و سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو جیل میں بہتر سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کا عمر سرفراز چیمہ …

Read More »

محرم کی سیکیورٹی کے پیش نظر جلوس کے روٹس پر کھڑی گاڑیاں اٹھانے کا حکم

محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ڈی آئی جی ٹریفک نے کراچی میں محرم الحرام کے دوران جلوس کے روٹس پر کھڑی گاڑیوں کو اٹھانے کا حکم دے دیا۔کراچی میں محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات اور جلوس کی گزرگاہوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ترجمان کراچی ٹریفک …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی،بشریٰ بی بی غیر شرعی نکاح کیس:سول کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، تحریری فیصلہ جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے سول جج کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔سیشن جج اعظم خان نے سول جج کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی …

Read More »

فرانسیسی فٹبالر پر لڑکیوں سے جنسی زیادتی کا الزام عائد

فرانس کی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر وسام بن یدر اور ان کے چھوٹے بھائی پر 2 نوجوان لڑکیوں نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لڑکیوں کی عمر 19 اور 20 سال کے درمیان ہے جنہوں نے فرانسیسی فٹبالر اور ان کے چھوٹے بھائی پر الزام …

Read More »
Skip to toolbar