Crime

فرانس: لڑکی کا بہیمانہ قتل، مقتولہ کا سرتن سے جدا، سر پر10 کا نشان

فرانس میں ایک 12 سالہ لڑکی کےوحشیانہ قتل کے واقعے نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ فرانسیسی پولیس کا کہناہے کہ ایک 12 سالہ اسکول کی طالبہ کو پر اسرار طور پر قتل کیا گیا اور اس کا سر تن سے جدا کرنے کے بعد سر پر10 کا …

Read More »

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو متروکہ وقف املاک بورڈ نے کیجانب سے 7روز میں لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس جاری کر دیا گیا. ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر نے شیخ رشید اور ان کے بھائی شیخ صدیق کو لال حویلی سمیت متروکہ وقف املاک کی 7 اراضی یونٹس سے …

Read More »

تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی مزید ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ کے لیے درخواست پر عدالت نے ان کا مزید 1 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ عدالت نے ایف آئی اے کو اعظم سواتی کو کل دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔عدالت …

Read More »

سابق چیف جسٹس بلوچستان نور محمد مسکانزئی قتل کیس،تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نور محمد مسکانزئی پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے صوبائی حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ محکمہ داخلہ کے مطابق یہ جے آئی ٹی انسداد دہشت گردی ایکٹ 1887کے سیکشن 1910 کے تحت تشکیل دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ بلوچستان …

Read More »

احتساب کا ادارہ نیب خود احتساب کی ذد میں،8کھرب 86 ارب ریکوری،خزانے میں صرف 15ارب جمع

قومی احتساب بیورو (نیب) نے اپنے قیام سے اب تک تقریباً آٹھ کھرب 86 ارب روپے کی ریکوریاں کی ہیں لیکن وزارت خزانہ کے مطابق اب تک نیب کیجانب سےصرف 15 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کروائے گئے ہیں۔یہ ریکارڈ پارلیمنٹ کے سامنے پیش کیاگیا ہے پارلیمان کی پبلک …

Read More »

قومی سلامتی کے ادارے کے خلاف قابل اعتراض ٹویٹس: اعظم سواتی کا مزید ایک روزہ جسمانی ریمانڈ

قومی سلامتی کے ادارے کے خلاف جان بوجھ کر قابل اعتراض ٹویٹس کرنے پر تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو مذید ایک روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا، ملزم اعظم سواتی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر آج اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ …

Read More »

محکمہ ایکسائز کا ٹیکس ڈیفالٹر اور مشکوک کاغذات والی گاڑیاں قبضے میں لینے کا فیصلہ

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے مپرڈ گاڑیوں کے مالکان کے خلاف بھی قانونی کارروائی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے اس حوالے سے سیکرٹری ایکسائز کی سربراہی میں ہائی پاور کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو گاڑیوں کے استعمال کے متعلق فیصلہ کرےگی، گاڑی سرکاری استعمال میں آئے گی یا نیلام …

Read More »

کیپٹن (ر) صفدر نے اعتزاز احسن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی

مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر نے پیپلز پارٹی کے بانی راہنما اعتزاز احسن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے درخواست میں اعتزاز احسن کے …

Read More »

آمدن سے زائد اثاثہ جات، عمران خان کے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نیب میں طلب

نیب (قومی احتساب بیورو) لاہور نے سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبرکو طلب کرلیا۔ شہزاداکبر کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کی تحقیقات میں طلب کیا گیا ہے اور انہیں 21 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ شہزاد اکبر اس وقت لندن میں …

Read More »

فرح گوگی کے بعد کرپشن مقدمات میں احسن گجر بھی کلئیر

عثمان بزدار دور حکومت میں کرپشن الزامات کی ذد میں رہنے والے مشہور کردار”ٹی کے” کے بعد فرح گوگی کے شوہر احسن جمیل گجر کو بھی اینٹی کرپشن پنجاب کیجانب سے سے کلین چٹ مل گئی ہے اینٹی کرپشن نے سابق وزیراعلی عثمان بزدار کی سرپرستی میں احسن جمیل گجر …

Read More »
Skip to toolbar