سپریم کورٹ آف پاکستان نے سرکاری املاک اور دستاویزات پر سیاستدانوں اور پبلک آفس ہولڈرز کی تصاویر لگانے پر پابندی عائد کر دی۔سپریم کورٹ نے راولپنڈی کی کچی آبادی سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا، فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا۔فیصلے میں کہا گیا کہ سرکاری وسائل پر …
Read More »Crime
کراچی پولیس اہلکارکے قتل میں ملوث ملزم کی مدد کرنیوالے2سہولتکارگرفتار
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو قتل کرنے سے متعلق کیس میں 2 ملزمان کو باقاعدہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تحقیقاتی حکام کے مطابق گرفتار افراد میں ملزم کا برادر نسبتی عامر اور ملازم اورنگزیب شامل ہیں، ملازم اورنگزیب نے واردات کے بعد ملزم …
Read More »شاہ رخ جتوئی کی رہائی کا معاملہ،رجسٹرارسندھ ہائیکورٹ کاانسداد دہشتگردی عدالت کوخط
سندھ ہائی کورٹ کے رجسٹرار نے شاہ رخ جتوئی و دیگر کی رہائی کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت کو خط لکھ دیا۔رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کا خط سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل کو بھی ارسال کر دیا گیا ہے۔خط کے متن کے مطابق سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں …
Read More »عمران خان کو چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ تشکیل
عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے فل بینچ تشکیل دیدی ہے ۔ عمران خان کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے لیے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ تشکیل دیا گیا ہے۔3 رکنی بینچ میں …
Read More »چینی فیکٹری میں، متعدد افراد گرفتار آتشزدگی
چینی فیکٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک ہوگئے۔ وسطی چین کے صوبے ہینان کے شہر آنیانگ میں فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ 21 نومبر کو پیش آیا جس کے نتیجے میں اب تک 38 ہلاکتیں ہوچکی ہیں جب کہ آگ لگنے کے دوران لاپتا ہونے والے …
Read More »ورجینیا:مسلح شخص کی وال مارٹ میں فائرنگ، 10افراد کو ہلاک کرنے کے بعد خودکشی
امریکی ریاست ورجینیا میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 10 افراد کو ہلاک، جب کہ متعدد کو زخمی کردیا۔ جسکے بعد قاتل نے خود کشی کر لی، امریکی ذرائع ابلاغ سے جاری اطلاعات کے مطابق واقعہ ورجینیا کے شہر چیساپیک میں پیش آیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر چیساپیک کی پولیس نے …
Read More »عمران خان کےلیےہیلی پیڈ سروسز ہائیکورٹ تونہیں دےسکتی،چیف جسٹس عامرفاروق
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے لیے ہیلی پیڈ سروسز ہائی کورٹ تو نہیں دے سکتی۔پی ٹی آئی کی جلسے کے لیے اسلام آباد سے گزرنے اور پریڈ گراؤنڈ ہیلی کاپٹر اتارنے کی اجازت کی درخواست پر …
Read More »کراچی میں پولیس اہلکار کا قتل، ملزم کی گرفتاری کے لئے انٹرپول سے مدد کا فیصلہ
راچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کے مفرور ملزم خرم نثار کی گرفتاری کے لیے قانونی عمل شروع کر دیا ہے۔ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ کا کہنا ہے کہ ہم ڈی جی پاسپورٹ کو پاسپورٹ کی منسوخی کے لیے لکھ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایف …
Read More »ترکیہ کا کرد جنگجوؤں کے خلاف زمینی فوج اور ٹینک میدان میں لانے کا اعلان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اعلان کیا ہے کہ ان کے سپاہی ٹینکوں کے ساتھ کرد جنگجووں پر یلغار کریں گے۔ صدر ایردوآن نے یہ اشارہ منگل کے روز دیا ہے کہ ان کے ملک کی زمینی افواج شام میں کرد جنگجووں کو نشانہ بنائیں گی۔ان کی طرف …
Read More »اسرائیلی فوج کی فائرنگ سےفلسطینی لڑکاشہید
فلسطینی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں منگل کی رات اسرائیلی فوج اور فلسطینی بندوق برداروں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک لڑکا شہید اور 4 دیگر فلسطینی زخمی ہو گئے۔دوسری جانب اسرائیلی فوج کا …
Read More »