Crime

بغاوت پر اکسانے کا کیس:شہبازگل پر 22 نومبر کو فردجرم عائد کرنےکا فیصلہ

عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل پر اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل پر فرد …

Read More »

آزادکشمیر: اسکول وین کھائی میں گرنے سے 3 طالبات جاں بحق

آزادکشمیر کے علاقے پلندری میں اسکول وین کھائی میں گرنے سے 3 طالبات جاں بحق ہوگئیں۔پولیس کے مطابق اسکول وین کھائی میں گرنے کا واقعہ تراڑ کھل میں ہلاں کالاکوٹ کے مقام پر پیش آیا، حادثے میں وین ڈرائیور بھی شدید زخمی ہواپولیس کے مطابق اسکول وین حادثے میں جاں …

Read More »

یوکرین نے 10جنگی قیدیوں کو قتل کرکے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ،روس نے ہولناک ویڈیو جاری

روسی وزارت دفاع نے یوکرین کے فوجیوں پر روسی جنگی قیدیوں کے خلاف قتل عام کا الزام لگاتے ہوئےایک نئی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے ایسے مناظر شائع کیے جن میں ان کے قید کیے گئے فوجیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر قتل عام کے ثبوت …

Read More »

قائم مقام آئی جی پنجاب نے40پولیس افسران کے تبادلے کر دئیے

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے قائم مقام آئی جی پنجاب پولیس کنور شاہ رخ نے پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے کر دئیے ہیں آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کے چھٹی پر جاتے ہی 10 دن میں 40 پولیس افسران کے تبادلے …

Read More »

بلوچستان: نامعلوم افراد کی گھرمیں گھس کر فائرنگ، 4افرادجاں بحق

بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے ڈیری فارم میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، اور لاشوں اور زخمی …

Read More »

عراق :گیس سلنڈر پھٹنے سے 10افرادجاں بحق 30 زخمی ہوگئے

عراقی شہر سلمانیہ کے رہاشی علاقے میں گیس سلنڈر کے پھٹنے سے10 افراد جاں بحق اور تیس زخمی ہو گئے ہیں۔ گیس سلنڈر پھٹنے کا یہ خوفناک جمرات کے روز سامنے آیا ہے۔سلیمانیہ کے گورنر حقال ابو بکر کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ 13 افراد ابھی ملبے کے …

Read More »

ہاؤس ریپبلکنز کاامریکی صدربائیڈن کے بیٹے کی مجرمانہ سرگرمیوں کے خلاف تحقیقات کااعلان

ریپبلکن قانون ساز مہینوں سے صدر بائیڈن کے بیٹے کے خلاف کانگریس کی تحقیقات شروع کرنے کی دھمکیاں دیتے آ رہے تھے۔ یہ تحقیقات 2019 میں ڈیلاویئر میں کمپیوٹر کی مرمت کی دکان پر ہنٹر کے چھوڑے گئے لیپ ٹاپ سے حاصل کیے گئے غیر ملکی تاجروں کے ساتھ کاروباری …

Read More »

پی ٹی آئی لانگ مارچ : جلسے کی اجازت دیتے وقت یقینی بنایاجائےکہ سڑکوں کی بندش نہ ہو، عدالت کاانتظامیہ کو حکم

ٹی آئی کو جلسے اور دھرنے کیلئے این او سی جاری نہ ہونے کا معاملے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ ان او سی کے معاملے پر انتظامیہ نے فیصلہ کرنا ہے ، آپ کے …

Read More »

فلسطین :رہائشی عمارت میں شدید آتشزدگی،ایک ہی خاندان کے21 افراد جاں بحق

فلسطین کے علاقے غزہ کی رہائشی عمارت میں شدید آتش زدگی کے باعث ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق ہوگئے، فلسطینی حکام کا کہنا ہے پناہ گزین کیمپ کی رہائشی عمارت کے تیسرے فلور پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، مرنے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان …

Read More »

یوکرین نے پانچ روسی فوجی مار دئیے، ویڈیو جاری

یوکرین کی وزارت دفاع نے الزام لگایا ہے کہ انہوں نے یوکرین میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے پانچ روسی فوجیوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے اس حوالے یوکرینی وزارت دفاع نےسوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے 5 روسی فوجیوں کو سرحدی علاقے میں ہلاک کرنے …

Read More »
Skip to toolbar