ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے جاری کردہ نیشنل کرپشن پرسیپشن سروے رپورٹ میں ٹینڈرنگ یا کنٹریکٹ کا شعبہ دوسرے اور عدلیہ تیسرے نمبر پر رہے، سیلاب متاثرین کی امداد میں بھی بڑے پیمانے پر کرپشن ہوئی۔رپورٹ کے مطابق کرپٹ ترین اداروں میں تعلیم کے شعبے کو چوتھا نمبر دیا …
Read More »Crime
ٹیریان جیڈ خان وائٹ کو اپنی بیٹی تسلیم کرنے کا معاملہ، عمران خان کو پری ایڈمشن نوٹس جاری
عمران خان کی جانب سےٹیریان جیڈ کو اپنی بیٹی تسلیم کر کے کیلیفورنیا کی اعلیٰ عدالت میں جمع کرایا گیا بیان حلفی عمران خان نے ٹیریان جیڈ خان وائٹ کو اپنی بیٹی تسلیم کر کے اُسکی سرپرستی کیرولینا وائٹ کو فراہم کرنے سے متعلق جو بیان حلفی دیا اس کی …
Read More »غیرقانونی تعمیرات ، اعظم سواتی کا چک شہزاد میں فارم ہاؤس سیل کردیاگیا
سینیٹر اعظم سواتی کا اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں واقع فارم ہاؤس سیل کردیا گیا۔سی ڈی اے شعبہ بلڈنگ کنٹرول کی جانب سے اعظم سواتی کی اہلیہ کو گزشتہ ماہ نوٹس بھیجا تھا۔ نوٹس میں کہا گیا تھاکہ فارم ہاؤس میں 2 بیسمنٹ، گراؤنڈ فلور اور گارڈز روم …
Read More »ارشد شریف قتل کیس : جےآئی ٹی نےکینیاجانے کی تیاری پکڑ لی
کینین پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی اسپیشل مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے کینیا جانے کیلئے تمام سفری دستاویزات کی فوری تیاری پر کام شروع کر دیا ۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسپیشل جےآئی ٹی کا …
Read More »ارشدشریف قتل ازخود نوٹس: کیس کی سماعت جنوری کےپہلےہفتےتک ملتوی
سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔حکم نامہ رپورٹ میں بتایاگیا کہ تحقیقات کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے کیس جنوری کے پہلے ہفتے تک ملتوی کیا جا رہا ہے۔توقع ہے مختلف ممالک سے شواہد اور بیانات اکٹھے کرنے کیلئے …
Read More »اعظم سواتی سندھ پولیس کی حراست میں خصوصی طیارے سےکراچی منتقل
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس سے سندھ پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر خصوصی طیارے کے ذریعےکراچی منتقل کر دیا ۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں درج تمام ایف آئی آرز ختم کرتے ہوئے بری …
Read More »عمران خان پر قاتلانہ حملہ: جے آئی ٹی نےفیصل واؤڈا کو طلب کر لیا
وزیر آباد میں سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی نے تحریکِ انصاف کے سابق رہنما فیصل واؤڈا کی طلبی کے لیے مراسلہ جاری کر دیا۔جاری کیے گئے مراسلے کے متن میں کہا گیا ہے کہ فیصل واؤڈا عمران خان پر …
Read More »بیٹی ٹیریان کی معلومات چھپانےعمران خان کے خلاف نااہلی درخواست پر تحریری حکم جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ بیٹی ٹیریان کی معلومات چھپانے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نااہلی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے شہری کی درخواست پر سماعت کے بعد تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔عدالت کی …
Read More »کارسرکار میں مداخلت کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں 19 دسمبر تک توسیع
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد احتجاجی مظاہرے اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 19 دسمبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں خصوصی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے کیس کی سماعت کی، …
Read More »سب جیل میں ہوں، پروٹوکول نہیں لیتا: آغا سراج درانی
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ میرے سب جیل میں ہوتے ہوئے پروٹوکول لینے کی بات غلط ہے۔احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کے دوران اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے یہ بات کہی۔اپنے کیس سے متعلق ان کا کہنا ہے …
Read More »