اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے بشریٰ بی بی سے عدت میں نکاح کے کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست کی فائل چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھجوا دی۔عدالت نے کہا کہ اس نوعیت کا ایک کیس پہلے ہی چیف جسٹس …
Read More »Crime
مظفرگڑھ: دُلہا اور دلہن کا پولیس اسٹیشن میں فوٹو شوٹ
مظفرگڑھ میں دُلہا اور دلہن نے ماڈل تھانہ سٹی کی عمارت میں فوٹو شوٹ کروایا۔اس حوالے سے دُلہا عبدالصمد کا کہنا ہے کہ تھانہ سٹی کی خوبصورت عمارت دیکھ کر ایس ایچ او سے فوٹو شوٹ کی اجازت لی۔عبدالصمد نے کہا کہ ایس ایچ او نے اجازت دی، فوٹو شوٹ …
Read More »جہاز میں مسافر نے عملے کی خاتون کو کاٹ لیا
مسافر طیاروں میں عجیب و غریب واقعات اب عام ہونے لگے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو سے امریکی شہر سیئٹل کے لیے اڑنے والے امریکی ایئر لائن کے طیارے میں پرواز کے دوران مبینہ طور پر ایک مسافر نے خاتون کیبن کریو کو کاٹ لیا۔رپورٹس کے …
Read More »پی ٹی آئی نے 2 نیب کیسز میں جیل ٹرائل کو چیلنج کردیا
پی ٹی آئی نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں جیل ٹرائل کو چیلنج کردیا۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل ٹرائل کے دونوں نوٹیفکیشن کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔اس حوالے سے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ نیب …
Read More »توہین الیکشن کمیشن کیس : پی ٹی آئی وکیل کی ممبران سے تلخ کلامی
سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں ممبر الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی وکیل شعیب شاہین کے درمیان تلخ کلامی دیکھنے میں آئی۔عمران خان اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت ممبرسندھ کی سربراہی میں 4 …
Read More »توہین الیکشن کمیشن کیس :عمران خان پر فرد جرم سامنے آگئی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت کی کاز لسٹ جاری کر دی، دونوں کیسز کی سماعت الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں کل کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف کیسز پر شواہد ریکارڈ …
Read More »بشریٰ بی بی غیر شرعی نکاح کیس: خاور مانیکا کو نوٹس، ٹرائل روکنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ہبشریٰ بی بی کے دورانِ عدت نکاح کیس میں کمپلیننٹ خاور مانیکا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ میں فرد جرم کی کارروائی اور ٹرائل روکنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلامآباد ہائیکورٹ کے جسٹس …
Read More »دلہن کی خواہش پر جیل میں نکاح کی تقریب : قیدی باپ کی شرکت
ایک قیدی باپ کی بیٹی کی خواہش پوری کرتے ہوئےدبئی پولیس نے اس کے نکاح کے انتظامات جیل میں کیے جانے کی اجازت دے دی۔ ایک لڑکی کی جانب سے دبئی پولیس کو بذریعہ خط درخواست کی گئی کہ میرا ا رشتہ طے ہوگیا ہے لیکن شادی جیسے اہم دن …
Read More »خاتون رکن پارلیمنٹ لاء کے امتحان میں نقل کرتے پکڑی گئیں
مصر کی ساؤتھ ویلی یونیورسٹی میں نگران خاتون ٹیچر نے لاء کا امتحان دیتی رکن پارلیمنٹ کو نقل کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جس پر رکن پارلیمنٹ طالبہ نے نگران ٹیچر اور ان کے ساتھی پروفیسر کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق خاتون رکن پارلیمنٹ ساؤتھ …
Read More »سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جہلم میں ترقیاتی منصوبوں میں خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوردبرد کیس کی سماعت کی۔نیب نے فواد چوہدری …
Read More »