Crime

سڑک پر ڈانس کرنے والے جوڑے کو 10 سال قید کی سزا

ایران میں سڑک پر ڈانس کرنے والے جوڑے کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی ، جوڑے کی جانب سے ڈانس ویڈیو انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی تھی۔ 21 سالہ استیاض حقی اور اس کے منگیتر امیر محمد احمدی کو بدعنوانی اور جسم فروشی کو فروغ دینے، …

Read More »

پنشن قوانین میں تبدیلی کے خلاف فرانس میں ملک گیر احتجاج

پنشن کے قوانین میں تبدیلی کے خلاف فرانسیسی شہریوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور ملک بھر میں کئے گئے مظاہروں کے دوران اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پنشن کی عمر میں اضافے کے فیصلے کے خلاف فرانس بھر میں تازہ مظاہرے ہوئے …

Read More »

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کے گھر پر پولیس کاچھاپہ

پنجاب پولیس کی جانب سے گجرات میں چوہدری پرویز الٰہی کی رہائشگاہ کنجاہڑی ہاؤس پر چھاپا مارا گیا اور بھاری نفری نے رہائش گاہ کو حصار میں لئے رکھا جبکہ پولیس کی کچھ گاڑیاں رہائش گاہ کے قریب بھی گشت کرتی رہیں۔مسلم لیگ ق کے رہنماؤں کے مطابق چوہدری پرویز …

Read More »

خدشہ ہے کہ پولیس لائنز میں رہائش پذیر کسی فیملی نے خود کش حملہ آور کو سہولت فراہم کی ہوگی، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کے لوگوں کو معاف کردینے کی پالیسی غلط ثابت ہوئی ہےقومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں رانا ثناء اللّٰہ نے پالیسی بیان جاری کیا اور کہا کہ ماضی میں ہونے والی غلطیوں کا خمیازہ ہمیں آج بھگتنا پڑ …

Read More »

تھانہ مکڑ وال میانوالی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا

میانوالی کے علاقے تھانہ مکڑوال پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے، پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ جاری ہے۔ ایلیٹ فورس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئیں، حملہ میں مبینہ دہشت گرد اللہ اکبر کی صدائیں بلند کر رہے ہیں، مقابلہ …

Read More »

سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے اینٹی کرپشن کاخط

سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن نےایک اور کارروائی کرتے ہوئے محمد خان بھٹی کو بیرون ملک فرار سے روکنے کیلئے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب کو خط لکھ دیا۔محکمہ اینٹی کرپشن نے محمد خان بھٹی کو بیرون ملک …

Read More »

پشاور پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکا، شہداءکی تعداد 93 ہو گئی

پشاور کی پولیس لائنز میں واقع مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں شہید افراد کی تعداد 93 ہو گئی۔ریسکیو ادارے کے ترجمان کے مطابق رات 12 سے اب تک 17 شہداء کے جسدِ خاکی اور ایک زخمی کو ملبے سے نکالا گیا ہے۔لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ترجمان کے مطابق …

Read More »

عوامی شکایات پر 4 ایس ایچ اوز معطل، 4 ڈی ایس پیز کو شوکاز نوٹس جاری

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے شکایات پر 4 ایس ایچ اوز کو معطل اور 4 ڈی ایس پیز کو شوکاز نوٹس جاری کر دئیے۔ قصور میں موٹرسائیکل کی چوری کا مقدمہ درج نہ کرنے پر ایس ایچ او کھڈیاں کو معطل اور ڈی ایس پی کو شوکاز …

Read More »

پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکا، ابتدائی رپورٹ وزیرِاعظم کو پیش

گزشتہ روز شاور پولیس لائن کی مسجد میں ہونے والے خود کش دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پیش کر دی گئی۔ ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جائے وقوع سے خود کش حملے کے شواہد ملے ہیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پیش کی گئی …

Read More »

فواد چودھری کیخلاف درج5 مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ میں پیش

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب اور آئی جی اسلام آباد نے فواد چودھری کیخلاف درج مقدمات کی تمام تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروا دیں، فواد چودھری کے خلاف ریکارڈ کے مطابق 5 مقدمات درج ہوئے، آویئر انٹرنیشنل کو دستیاب دستاویزات کے مطابق پنجاب میں فواد چودھری کے خلاف 3 …

Read More »
Skip to toolbar