انسپکٹر جنرل پولیس عثمان انور نے نگران صوبائی وزیراطلاعات عامر میر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ عدالت نے تفتیش کا عمل روکنے کا حکم نہیں دیا اس پر شکرگزار ہیں، زمان پارک آپریشن میں لیڈی پولیس اہلکار ہمارے ساتھ موجود تھیں، ہم …
Read More »Crime
زمان پارک نوگوایریا بنا ہوا تھا، پولیس نے علاقے کو کلیئر کیا: رانا ثناء اللہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ زمان پارک میں آپریشن تقریباً مکمل ہو چکا ہے، جس حصے میں عمران خان کی اہلیہ ہیں پولیس وہاں داخل نہیں ہوئی، عمران خان فتنہ ہے، ملک میں فساد اور افرا تفری چاہتاہے۔انہوں نے کہا کہ پولیس جب نو گو …
Read More »پی ٹی آئی نے زمان پارک میں آپریشن کیخلاف درخواست دائر کردی
پی ٹی آئی نے زمان پارک میں آپریشن کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔تحریک انصاف کے وکیل اظہر صدیق نے کہا ہے کہ زمان پارک آپریشن کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی ہے۔اظہر صدیق کا کہنا ہے کہ درخواست فواد چوہدری کی جانب سے دائر …
Read More »زمان پارک تصادم میں وائرلیس سیٹس، کمیونیکیشن سسٹم کیمرے،کمپیوٹر سسٹم تباہ، کروڑوں کا نقصان، رپورٹ سامنے آگئی
زمان پارک لاہور میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ میں 14اور15مارچ کے دوران پولیس اور پی ٹی آئی کےکارکنوں کے درمیان مسلح تصادم میں پی ٹی آئی کارکنان کے ہاتھوں پولیس کی گاڑیاں اور سرکاری سامان جلانے کی رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی …
Read More »زمان پارک لاہور میں کالعدم تنظیموں کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر گرینڈ آپریشن شروع
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور میں کالعدم تنظیموں کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات کے بعد پولیس نے گرینڈ آپریشن شروع کردیا ہے، صوبائی دارالحکومت لاہور میں مال روڈ انڈر پاس کو کنٹینر اور بیریئر لگا کر بند کر دیا گیا ہے جبکہ …
Read More »عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی،اسلام آباد پولیس نے ایس او پیز جاری کر دیئے
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی پیشی کے موقع کے لیے اسلام آباد پولیس نے ایس او پیز جاری کر دیئے گئے۔ایس او پیز کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے جس کی پابندی کرنا ہوگی، عدالت، احاطہ یا قریب میں مسلح شخص موجود نہیں ہوگا۔اس حوالے …
Read More »چئیرمین تحریک انصاف عمران خان توشہ خانہ کیس میں پیشی کے لیے اسلام آباد روانہ
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان توشہ خانہ کیس میں عدالت میں پیشی کیلئے زمان پارک سے اسلام آباد روانہ ہوچکے ہیں۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کو فردِ جرم عائد کرنے کے لیے طلب کر رکھا ہےپی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست پر کیس کی سماعت ایف 8 …
Read More »توشہ خانہ کیس کی سماعت ایف ایٹ کچہری سے جوڈیشل کمپلیکس منتقل کر دی گئی
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ایف 8 کچہری سے جوڈیشل کمپلیکس ایف الیون منتقل کر دی گئی۔ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ میں فوجداری کارروائی کیس کی سماعت اب جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی توشہ خانہ کیس کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس منتقل کرنے …
Read More »پشاور پولیس لائنز مسجد میں حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہونے کا انکشاف
پشاور پولیس لائنز میں ہونے والے خود کش دھماکے سے متعلق سنسی خیز انکشافات سامنے آگئے ۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی سی ٹی ڈی شوکت عباس نے بتایا کہ پولیس لائنز پر حملے کے ماسٹر مائنڈ اور ہینڈلر کو ٹریس کرلیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ حملہ خودکش …
Read More »ہائیکورٹ نے پولیس کو زمان پارک تک رسائی کی اجازت دے دی ، سرچ آپریشن اور تفتیش ہوگی
پولیس کو زمان پارک میں 14 اور 15 مارچ کو ہونے والے واقعات میں تفتیش کے لیے لاہور ہائیکورٹ نے رسائی کی اجازت دیدی۔زمان پارک لاہور پر پولیس آپریشن کے خلاف درخواست پر سماعت لاہو ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے کی۔ دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیے …
Read More »