فراڈ کیس میں زیرحراست سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو راولپنڈی کچہری پہنچا دیا گیا، انہیں بکتر بند گاڑی میں لایا گیا۔فراڈ کیس میں گرفتار سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری کو راولپنڈی کچہری پہنچا دیا گیا ہے، جہاں ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔سابق وفاقی وزیر کو بکتر …
Read More »Crime
سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال کا 190 ملین پاؤنڈ کیس بارے نیب کے سامنے نیا انکشاف
سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کی تحقیقات نے نیا رخ اختیار کر لیا، سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال نے نیب ٹیم کے سامنے نیا انکشاف کر دیا۔سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال نے نیب ٹیم کو بتایا کہ ہم نے تحقیقات کا مطالبہ کیا، مجھ سمیت …
Read More »مرنے سے قبل بینک ڈکیت کے انکشاف نے بیٹی کی زندگی بدل دی
ایشلے رینڈیل نے اپنے والد ٹام رینڈیل کو ہمیشہ ایک شریفانہ زندگی گزارنے والے کار سیلزمین کے طور پر دیکھا تھا۔ایشلے کو لگتا تھا کہ ان کے والد اپنی اکلوتی بیٹی سے کچھ نہیں چھپاتے۔ لیکن اپنی موت سے چند دن پہلے ٹام نے ایسا انکشاف کیا کہ ایشلے کی …
Read More »اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں ضمانت خارج
سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت خارج کردی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج عبہر گل نے عدم پیروی کی بنیاد پر اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج کرنے کا فیصلہ سنایا۔عدالت نے سابق وفاقی وزیر کی ایک روزہ حاضری معافی …
Read More »منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، مجموعی طور پر 539 مجرمان گرفتار
ملک میں منشیات کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔حکام کے مطابق 26 نومبرتا 3 دسمبر تک ملک بھرمیں 716 کلو منشیات ضبط جب کہ آپریشن کے دوران 35 مقدمات درج اور 43 گرفتاریاں بھی ہوئی ہیں۔آپریشن کے دوران بلوچستان سے 1691 کلو گرام، خیبر پختونخوا سے 28 …
Read More »اگر بیوی کی عمر 18 سال یا اس سے زائد ہے تو جبری زیادتی کرنا جرم نہیں، بھارتی ہائیکورٹ
الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ اگر بیوی کی عمر 18 سال یا اس سے زیادہ ہے تو قانون کے تحت جبری ازدواجی تعلقات قائم کرنا جرم نہیں سمجھا جاسکتا۔عدالت نے یہ ریمارکس ایک شوہر کو اپنی بیوی کے خلاف ’غیر فطری جرم‘ کرنے کے الزامات سے بری …
Read More »اسرائیلی فوج نے ممتاز فلسطینی استاد کو بیوی بچوں سمیت شہید کردیا
غزہ کے علاقے شجاعیہ میں اسرائیلی بمباری سے اسلامیہ یونیورسٹی غزہ کے پروفیسر ڈاکٹر رفعت الاریر بھی شہید ہوگئے، انگریزی ادب میں پی ایچ ڈی کرنے والے ڈاکٹر رفعت الاریر ممتاز فلسطینی استاد، ادیب اور تجزیہ نگار تھے۔ڈاکٹر رفعت عربی اور انگریزی کی کئی کتابوں کے مصنف تھے جن کے …
Read More »پولیس نے عادل راجہ کی جائیداد نیلامی کے لیے کارروائی کا آغاز کردیا
راولپنڈی پولیس نے عادل راجہ کی جائیداد نیلامی کے لیے کارروائی کا آغاز کردیا، ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد نے مقامی عدالت سے باضابطہ رجوع کرلیا۔سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف مہم چلانے والے عادل راجہ کی جائیداد نیلامی کے لیے راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد پولیس نے مقامی عدالت …
Read More »توشہ خانہ کیس: نیب نے بشریٰ بی بی کو ایک بار پھر طلب کرلیا
توشہ خانہ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ایک بار پھر طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کا ایک بار پھر نیب سے بلاوا آگیا۔نیب کی جانب سے …
Read More »پرویز الہٰی کے ذاتی معالج کو اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت مل گئی
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب رہنما پرویز الہٰی کے ذاتی معالج ڈاکٹر نعمان نصیر کو اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت دے دی۔چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست پر اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سماعت ہوئی جس کے دوران …
Read More »