احتساب عدالت کے جج محمد بشیر مزید کام نہیں کرنا چاہتے اور ایک مرتبہ پھر انہوں نے چھٹیوں کی درخواست دیدی ہے اور یہ چھٹی انہیں مارچ میں اپنی ریٹائرمنٹ تک کیلئے درکار ہے۔ انہوں نے حال ہی میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14؍ سال قید کی …
Read More »Crime
عدت میں نکاح کے کیس کا فیصلہ محفوظ، آج ایک بجے سنایا جائے گا
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے عدت میں نکاح کے کیس کا فیصلہ آج دن ایک بجے سنائے گی، عدت میں نکاح کے کیس پر گزشتہ روز سینیئر سول جج قدرت اللہ نے سماعت کی۔ …
Read More »ایران میں دہشتگردوں کے ہاتھوں قتل 7 پاکستانی مزدور آبائی علاقوں میں سپرد خاک
ایران میں گزشتہ دنوں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 7 مزدوروں کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔ ایران میں 27 جنوری کو دہشتگردوں کی فائرنگ سے 9 پاکستانی مزدور جاں بحق ہوگئے تھے، گزشتہ رات مزدوروں کی میتیں ملتان سے انکے آبائی علاقوں …
Read More »کراچی میں الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے قریب دھماکا
کمیشن سندھ کے آفس کے قریب دھماکا ہوا ہے۔اس حوالے سے ابتدائی طور پر ایس ایس پی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ صوبائی الیکشن آفس کے قریب دھماکے کے لئے بارودی مواد تھیلی میں رکھا گیا تھا۔انھوں نے مزید بتایا کہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ایس ایس پی …
Read More »سائبرکرائم انکوائری : ایف آئی اے نے علیمہ خان کو کل طلب کرلیا
سابق چئیرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کیخلاف ایف آئی اے کا سائبرکرائم انکوائری کا نوٹس جاری کردیا گیا۔ علیمہ خان کیخلاف ریاست کی مدعیت میں انکوائری کا حکم دیا گیا۔نوٹس کے مطابق علیمہ خان 3 فروری 2024ء کو صبح گیارہ بجے ایف آئی اے سائبر کرائم رپورٹنگ …
Read More »دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور سابقہ خاتونِ اول بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواست نمٹانے پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔چیف جسٹس عامر فاروق کی جانب سے 16 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا گیا ہے۔تحریری …
Read More »مراد سعید اور زبیر خان نیازی اشتہاری قرار
لاہورکی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے مراد سعید اور زبیر خان نیازی کو اشتہاری قرار دے دیا۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج نوید اقبال نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے دونوں ملزمان کو مسلم لیگ ن کے آفس جلانے کے مقدمے میں اشتہاری قرار دیا ہے۔پولیس …
Read More »سانحہ 9 مئی کے 7 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں کل تک توسیع
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے 7 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں کل (3 فروری ) تک توسیع کردی۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کے مقدمات میں سابق چیئرمین پی ٹی …
Read More »عمران خان ، بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 44 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے۔واضح رہے کہ 1 روز قبل توشہ خانہ کیس میں …
Read More »کوئٹہ، جعفرآباد، مستونگ، تربت اور حب میں دھماکے، ایک شخص جاں بحق
بلوچستان کے مختلف علاقوں کوئٹہ، جعفرآباد مستونگ، تربت اور حب میں ہونے والے دھماکوں میں مجموعی طور پر ایک شخص جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے جبکہ ایک گاڑی اور 2 کانوں کو جزوی نقصان پہنچا۔پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں بم دھماکے اور دستی …
Read More »