اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔عمران خان کے وکیل کی جانب …
Read More »Crime
فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کردیا گیا
عدالت کے حکم پر تحریک انصاف کےگرفتار رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچا دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری بکتربند گاڑی میں موجود ہیں۔جسٹس میاں …
Read More »ایران: منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 5 افراد کو پھانسی دے دی گئی
ایران میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 5 افرادکو پھانسی دے دی گئی۔تہران سے ایرانی عدلیہ کے مطابق پانچوں افراد کو بندر عباس اور مناب کی جیلوں میں پھانسی دی گئی۔ ایران میں گزشتہ بدھ کو منشیات فروش گروہ کے 3 ارکان کو پھانسی دی گئی تھی۔ ایران میں ایک …
Read More »عثمان بزدار 19 مئی کو اینٹی کرپشن پنجاب میں طلب
اینٹی کرپشن پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو 19 مئی بروز جمعہ کو طلب کر لیا۔ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق 2018 کے عام انتخابات کے کاغذات نامزدگی میں عثمان بزدار کا ذاتی گھر اور پلاٹ 14 کنال اراضی …
Read More »آئی ایس آئی دفتر پر حملہ کرنے والے پی ٹی آئی شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ
فیصل آباد میں آئی ایس آئی دفتر پر حملہ کے مرکزی ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔حملہ آوروں میں علی افضل ساہی، فیض اللہ کموکا، صاحبزادہ حامد رضا اور بلال اشرف بسرا کو مرکزی ملزم قرار دے دیا گیا ہے، ان پر آرمی ایکٹ …
Read More »القادر ٹرسٹ کرپشن کیس: لاہور ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور
لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت 23 مئی تک منظور کرلی۔لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت پر درخواست کی سماعت ہوئی۔بشریٰ بی بی نے القادر ٹرسٹ کیس …
Read More »جی ایچ کیو پر حملے میں ملوث 76 شرپسند گرفتار، 17 مقدمات درج
راولپنڈی کے سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) خالد ہمدانی نے کہا ہے کہ جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) پر حملے میں ملوث 76 شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گيا جبکہ 17 مقدمات درج کیے گئے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی پی او راولپنڈی کا کہنا تھاکہ پُرتشدد مظاہروں کے دوران سب …
Read More »جناح ہاؤس پر حملے کے دوران کور کمانڈر کی وردی لیجانے والا ملزم گرفتار
لاہور میں کورکمانڈرہاؤس پرحملےکے دوران کورکمانڈرکی وردی لے جانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتارملزم نے دوران حملہ کورکمانڈرکی وردی پہن لی تھی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کومزیدتفتیش کےلئےنامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیا،، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی …
Read More »سرکاری و نجی اداروں پر حملوں میں ملوث 3 ہزار سے زائد شرپسند گرفتار
پنجاب میں سرکاری و نجی اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ، تشدد اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث گرفتار افراد کی تعداد اب تک 3 ہزار 1 سو 85 ہوچکی ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب بھر میں پرتشدد کاروائیوں کے دوران 152 پولیس افسران اور اہلکار شدید زخمی ہوئے جبکہ …
Read More »ضلعی انتظامیہ سپریم کورٹ کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنائے: رجسٹرار
رجسٹرار سپریم کورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو سپریم کورٹ کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سےبلائے گئے سکیورٹی سے متعلق اجلاس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، اے آئی جی اسپیشل برانچ اور ایس ایس پی سکیورٹی نے شرکت کی اسلام آباد پولیس اور …
Read More »