کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 10 میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک شہری زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی میں مزاحمت پر پیش آیا، ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا تاہم زخمی ڈاکو اسپتال پہنچائے جانے سے قبل دم توڑ گیا۔فائرنگ سے …
Read More »Crime
ٹریننگ سے غیرحاضری پر لیویز کے 37 سپاہی برخاست
کوئٹہ میں ٹریننگ سے غیر حاضری پر لیویز کے 37 سپاہیوں کو برخاست کر دیا گیا۔ڈی جی لیویز کے مطابق برخاست کیے گئے اہلکاروں کو نویں لائٹ کمانڈو ٹریننگ میں حصہ لینا تھا، غیر حاضر اہلکاروں کو کئی بار ٹریننگ میں شرکت کی ہدایت کی گئی۔ڈی جی لیویز کا کہنا …
Read More »ڈاکٹروں نے اڈیالہ میں عمران خان چیک اپ کیا، ہمیں بتایا گیا وہ صحتمند ہیں: بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں نے اڈیالہ جیل میں پارٹی کے بانی عمران خان چیک اپ کیا اور ہمیں بتایا گیا وہ صحت مند ہیں۔اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر کا کہناتھاکہ آج شام4 بجے 2 ڈاکٹروں نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی …
Read More »قومی خزانے کو 6 ارب کا نقصان پہنچانے کے الزام میں 10 افراد گرفتار
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قومی خزانے کو 6 ارب روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں 10 افراد کو گرفتار کرلیا۔ چیف کمشنر لینڈ ریونیو ڈاکٹر خالد ملک کا کہنا ہے کہ ٹیکسز کی چوری اور جعلی انوائسز بناکر سیلز ٹیکس چوری کرنے والے والوں کے خلاف کارروئیاں جاری …
Read More »لاہور پولیس کا طالبہ سے زیادتی کی تصدیق سے گریز، پولیس اور طلبہ میں مڈبھیڑ، 28 زخمی ہوگئے
لاہور: پولیس کا طالبہ سے زیادتی کی تصدیق سے گریز، دوران احتجاج پولیس اور طلبہ میں مڈبھیڑ، 28 زخمیلاہور پولیس نےنجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعےکی تاحال تصدیق سے گریز کیا ہے جب کہ واقعے پر طلبہ نے شدید احتجاج کیا جس دوران پولیس اور طلبہ میں …
Read More »لاہور: گلبرگ میں نجی کالج کے سکیورٹی گارڈ کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
لاہور گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ کو سکیورٹی گارڈ نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ کچھ دن پہلے کاہے اور ملزم سکیورٹی گارڈ پولیس تحویل میں ہے جب کہ طالبہ سے مبینہ زیادتی کی تحقیقات جاری ہیں۔ترجمان کے …
Read More »دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پولیس کا ایکشن، گورنر ہاؤس کا علاقہ میدان جنگ بن گیا، متعدد گرفتار
کراچی میں دفعہ ایک سو 144 کی خلاف ورزی پر پولیس اور مظاہرین میں تصادم ہوگیا، گورنرہاؤس اور میٹروپول کا علاقہ میدانِ جنگ بن گیا۔کراچی میں آج مذہبی جماعت کی جانب سے تین تلوار سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا تھا جبکہ پریس کلب پر سول …
Read More »شادی کی تقریب میں نوجوان اپنی ہی گولی سے جاں بحق
راولپنڈی میں تھانہ ویسٹریج کے علاقے چوہڑ چوک میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق نوجوان کی شناخت 17 سالہ محمد راعیش کے نام سے ہوئی ہے، نوجوان دوست کی شادی پر فائرنگ کے لیے پستول …
Read More »پی ٹی آئی احتجاج :15اکتوبر کی کال پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے
تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کے لیے پولیس کے چھاپے جاری ہیں، 15 اکتوبر کو پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں ڈی چوک پر احتجاج کی کال کے معاملے پر پولیس کی جانب سے ٹیکسلا، روات، گوجر خان اور کلرسیداں میں چھاپے مارے گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق رات گئے …
Read More »آئی جی پولیس کو اعتماد میں لئے بغیر کے پی پولیس ایکٹ میں ترامیم: پولیس لائنز میں افسران کا ہنگامی اجلاس طلب
خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ میں ترامیم کی منظوری کے بعد پولیس لائنز میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جس میں آر پی اوز اور ڈی پی اوز شریک ہوں گے۔ذرائع کے مطابق پولیس ایکٹ میں ترامیم آئی جی پولیس کو اعتماد میں لیے بغیر کابینہ اجلاس میں پیش کی گئیں …
Read More »